قومی احتساب بیورو (نیب) نے چودھری شوگرملز کیس میں تفتیش بند کرنے کی حتمی منظوری کے لیے احتساب عدالت سے رجوع کر لیا۔ یہ کیس سابق وزیراعظم نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے متعلق ہے۔
نیب نے درخواست میں موقف اختیار کیا کہ لاہور ہائیکورٹ کے 4 فروری 2026 کے احکامات کی روشنی میں تفتیش بند کی جائے اور اس کے لیے احتساب عدالت کی باضابطہ منظوری درکار ہے۔ دونوں رہنما کیس میں الزامات کو ہمیشہ مسترد کرتے رہے ہیں۔
متعلقہ پوسٹ
غزہ نسل کشی معاملے میں جرمنی نے اسرائیل سے حمایت واپس لی
امریکہ اور اسرائیل کے حملوں سے شروع ہوا ایران تنازعہ اکیسویں دن اور سنگین ہو گیا ہے۔ جوابی حملوں، توانائی کے مراکز پر حملوں اور کویت تک پھیلتے اثرات کے درمیان جرمنی نے اسرائیل سے فاصلہ اختیار کر لیا ہے، جبکہ امریکہ جنگ کے لیے بھاری اضافی فنڈ کی تیاری میں ہے۔ ویسٹ بینک کے شہر ہیبرون کے قریب واقع…
عمران خان نے آپ کو ہیرو بنایا، تم اس کو بھول گئے؟، یوراج سنگھ کے والد کی پاکستانی کرکٹرز کو شرم دلانے کی کوشش عمران خان وہ آدمی ہے جو اپنے ملک کے لیے آج جیل کاٹ رہا ہے، اس کو کیا پڑی تھی، لیکن اپنے ملک سے پیار ہے، ملک کے لوگوں کے لیے پیار ہے: یوگراج سنگھ
عمران خان نے آپ کو ہیرو بنایا، تم اس کو بھول گئے؟، یوراج سنگھ کے والد کی پاکستانی کرکٹرز کو شرم دلانے کی کوشش عمران خان وہ آدمی ہے جو اپنے ملک کے لیے آج جیل کاٹ رہا ہے، اس کو کیا پڑی تھی، لیکن اپنے ملک سے پیار ہے، ملک کے لوگوں کے لیے پیار ہے: یوگراج سنگھ …
ملی یکجہتی کونسل کی طرف سے ملک گیر تحریک کے لئے ایکشن کمیٹی . اداریہ : (عرفان احمد خان )
ملی یکجہتی کونسل پاکستان جس کے صدر ابو الخیر محمد زبیر ہیں دراصل علماے پاکستان کا وہ کامن روم ہے جہاں آپ کو ایک دوسرے پر الزام تراشی کرنے والے اور ایک دوسرے کے خلاف تقاریر کرنے والے بھی کھیل میں ایک ساتھ شریک نظر ایں گے ۔ جب بھی حکومت کو کسی مذہبی معاملے پر دھمکانا مقصود ہو تو…
پاک فوج نے اسپن بولدک میں افغان طالبان کے حملے ناکام بنا دیے، متعدد ہلاک
بدھ کی علی الصبح پاک فوج نے بلوچستان کے سرحدی علاقے اسپن بولدک میں افغان طالبان کے بزدلانہ حملے کو مؤثر انداز میں ناکام بنا دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق کارروائی میں 15 سے 20 افغان طالبان ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے۔فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق حملہ چار مختلف مقامات پر کیا گیا، تاہم پاک فوج…
ایشیا کپ: افغان امپائر عزت اللہ صفی کا متنازع فیصلہ، فخر زمان ’کاٹ بی ہائینڈ‘ آؤٹ قرار – پاکستان کی آئی سی سی کو شکایت
ایشیا کپ کے اہم میچ میں افغانستان سے تعلق رکھنے والے امپائر عزت اللہ صفی نے پاکستانی اوپنر فخر زمان کو متنازع انداز میں ’کاٹ بی ہائینڈ‘ قرار دے دیا۔ فیصلے پر کھلاڑیوں اور شائقین کرکٹ نے شدید حیرت کا اظہار کیا۔فخر زمان پُراعتماد انداز میں کھیل رہے تھے کہ اچانک ایک گیند پر اپیل ہوئی اور امپائر نے انہیں…
غزہ میں قحط کی باضابطہ تصدیق، انسانی بحران سنگین ترین مرحلے میں داخلغزہ/نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) اقوامِ متحدہ سے منسلک عالمی ادارہ Integrated Food Security Phase Classification (IPC) نے پہلی مرتبہ غزہ سٹی میں قحط (Famine) کی باضابطہ تصدیق کر دی ہے، جسے خوراک کی شدید کمی کا سب سے خطرناک مرحلہ قرار دیا جاتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اگر فوری اور بڑے پیمانے پر انسانی امداد نہ پہنچی تو یہ بحران غزہ…

