کیا ہم دہشتگرد ہیں، کیا میں دہشتگرد ہوں، بیرسٹرگوہرخان کا سوال آپ تو تھوڑے تھوڑے لگتے ہیں، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی چیئرمین پی ٹی آئی کو جُگت Source…
امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ ڈیل کا عمل اچھی طرح سے جاری ہے اور مذاکرات ویک اینڈ کے دوران بھی جاری رہیں گے۔ ایریزونا میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر نے اعلان کیا کہ ایران سے ایٹمی مواد واپس لایا جائے گا اور امریکا ایرانی نیوکلیئر ڈسٹ حاصل کرے گا۔ ان کا…
پشاور / وانا / لکی مروت، خیبرپختونخوا کے جنوبی اضلاع میں رمضان المبارک کے دوران دہشتگردی کے دو الگ الگ واقعات پیش آئے جن میں کم از کم 4 افراد شہید اور 20 سے زائد زخمی ہو گئے۔پہلا واقعہ جنوبی وزیرستان کے صدر مقام وانا میں افطاری سے کچھ دیر قبل پیش آیا۔ ڈسٹرکٹ پولیس افسر محمد طاہر شاہ کے…
امریکا نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف فیصلہ دینے والے عالمی فوجداری عدالت( آئی سی سی) کے 2 ججوں پر پابندی لگا دی۔ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا کہنا ہے کہ اسرائیل کا مؤقف جانے بغیر اسرائیلی شہریوں کی تحقیقات، گرفتاری، حراست یا مقدمہ چلانے کی کوششوں میں حصہ لینے والے آئی سی سی کے 2 ججوں پر…
دبئی میں بڑھتے ہوئے ٹریفک جام کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے ایک منفرد اور جدید ٹرانسپورٹ منصوبہ متعارف کرا دیا گیا ہے۔ دبئی حکام نے شہر میں ٹریفک کی روانی بہتر بنانے کے لیے زیرِ زمین لوپ ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔ اس منصوبے کے تحت دبئی میں سفر کا وقت نمایاں طور پر کم ہو…
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی سمیت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 24 اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت کی جانب سے اسد قیصر، شہرام ترکئی، شاہ احد، شیر علی ارباب، محمد اقبال آفریدی، اور ڈاکٹر امجد علی کا پاسپورٹ بلاک کرنے…