خام تیل کی قیمتوں کو ریورس گیئر لگ گیا

news 1773086718 2409



news 1773086718 2409

(اشرف خان)خام تیل کی قیمتوں میں تیزی کے بعد زبردست کمی ہو گئی۔

 جی سیون اجلاس کی خبر پر خام تیل کی قیمتوں میں تیزی مندی میں تبدیل ہوگئی ۔
خام تیل کی سپلائی بہتر کرنے  کیلئے جی سیون اجلاس کے اقدامات اثر انداز ہوگئے ۔

امریکی خام تیل 119 ڈالر کی بلند سطح کے بعد 86 ڈالر فی بیرل  سے بھی نیچے آگیا۔
امریکی خام تیل 5.85   ڈالر کمی سے85.10 ڈالر فی بیرل تک گرگیا ۔

لندن برینٹ آئل بھی 119 ڈالر کی بلند سطح کے بعد اب 90 ڈالر فی بیرل سے بھی نیچے آگیا ۔

لندن برینٹ آئل 4.40 ڈالر سستا ہوکر 88.69 ڈالر فی بیرل تک گرگیا۔

یہ بھی پڑھیں:سری لنکا نے پاکستان وائٹ بال ٹیم کے سابق ہیڈکوچ کی خدمات حاصل کرلیں





Source link

متعلقہ پوسٹ