لاہور کے علاقے کاہنہ میں ایک نجی فارم ہاؤس میں بدھ کو شیرنی کے حملے سے 19 سالہ ملازم جان سے گیا جس کے بعد پولیس نے فارم ہاؤس کے مالک فیاض عرف فیضی اور ٹک ٹاکر نعمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کے مطابق ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کے لیے نعمان فارم…
(ویب ڈیسک)ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے سعودی عرب اور یمنی حوثیوں کے درمیان مذاکرات میں ثالثی کی پیشکش کردی ہے۔ سعودی ہم منصب فیصل بن فرحان سے ٹیلیفونک گفتگو میں عباس عراقچی نے مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے کے لیے آمادگی ظاہر کی۔ سعودی وزارت خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں نے خطے میں حالیہ کشیدگی اور اس سلسلے میں…
استنبول — وزیراعظم شہباز شریف اور ترک صدر رجب طیب اردوان کی مشترکہ پریس کانفرنس میں پاکستان اور ترکیہ نے دوطرفہ تجارت کا حجم پانچ ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ ہفتے کے روز استنبول میں دونوں رہنماؤں کی ملاقات کے بعد صحافیوں سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان اور ترکیہ…
(ویب ڈیسک )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روسی تیل کے معاملے پر تعاون نہ کرنے پر بھارت کو ٹیرف بڑھانے کی دھمکی دے دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ واشنگٹن، روسی تیل کے معاملے پر نئی دہلی کے رویے کا بغور جائزہ لے رہا ہے، اگر بھارت روسی تیل کے مسئلے پر…
جرمنی (نیوز ڈیسک) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک حیران کن انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ چار روزہ کشیدگی کے دوران "چار یا پانچ نہیں بلکہ پانچ طیارے فضا سے مار گرائے گئے۔” ٹرمپ نے اپنے ایک انٹرویو میں یہ بیان دیا کہ "طیارے مارے جا رہے تھے، پانچ، پانچ، چار یا…
’پاکستان کی خاطر اپنا موبائل دے دیں‘، رضوان سے انگلینڈ میں رات ڈیڑھ بجے موبائل لیا گیا رضوان کو ہوٹل کے کمرے سے اٹھا کر لابی میں بلایا گیا جہاں پی سی بی کا ایک آفیشل اور ایک نامعلوم شخص موجود تھا، رضوان سے آن لائن بیٹنگ کمپنیوں اور سٹے بازی سے متعلق سوالات کیے گئے اور موبائل فون طلب…