نئی دہلی: نیپال میں دریائے بھوٹے کوسی میں بدھ کو آنے والے اچانک تباہ کن سیلاب نے نوواکوٹ اور دھاڈنگ اضلاع میں بڑے پیمانے پر تباہی مچائی، جس کے بعد بھارتی ریاستوں اتر پردیش اور بہار میں ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا۔بھارتی حکام نے نیپال-چین سرحد کے قریب مشتبہ گلیشیئل جھیل پھٹنے (GLOF) کے پیش نظر ایڈوائزری جاری کی،…
فرانس، سویڈن اور نیدرلینڈز میں ہفتے کے روز فلسطین کے حق میں بڑے پیمانے پر مظاہرے اور یکجہتی کی تقریبات منعقد ہوئیں، جن میں غزہ اور مقبوضہ مغربی کنارے پر جاری اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت کی گئی اور فوری و مستقل جنگ بندی کا مطالبہ دہرایا گیا۔فرانسیسی دارالحکومت میں یورو فلسطین ایسوسی ایشن کی کال پر سینکڑوں مظاہرین شاتلے…
مصنوعی ذہانت (AI) تیزی سے تعلیم کے شعبے میں مرکزی کردار اختیار کر رہی ہے، یہ 2026 میں تعلمی نظام کی سمت ہی بدل دے گی۔ ماہرین کے مطابق 2026 تک یہ ٹیکنالوجی پڑھانے، سیکھنے اور تعلیمی نظم و نسق کے طریقوں کو مکمل طور پر بدل دے گی۔ رپورٹ کے مطابق 2026 میں تعلیم میں مصنوعی ذہانت کا سب…
40 لاکھ لوگوں کو اسلام آباد لانے کے دعویدار وزراء اور ارکانِ اپنے ہی صوبے میں گھروں میں محصور ہوگئے تحریک نعروں، کنٹینروں اور سرپرائز کے اعلانات سے نہیں چلتی بلکہ واضح حکمتِ عملی چاہیے، جس سے بات کریں وہ کہتا ہے کہ لوگوں کو کیا لاؤں؟ معلوم نہیں خود بھی پہنچ سکوں گا یا نہیں، کیا یہ ہے آپ…
(ویب ڈیسک)امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ایک سائنس دان نے سروے کے دوران اتفاقاً تقریباً 25 لاکھ سال قدیم ماسٹوڈون (ہاتھی نما جانور) کا دانت دریافت کرلیاہے۔ ارضی ساخت اور زمین کی سطح کا مطالعہ کرنے والی ماہرِ ارضیات بریجڈ لنچ ریاست میں خطرے سے دوچار ریڈ لیگڈ مینڈک کے مسکن کو بہتر بنانے کے منصوبے کے سلسلے میں ایک نالے…
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما گذشتہ کچھ روز سے میڈیا پر ایک دوسرے کے خلاف بیان بازی کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔ ایک طرف عمران خان کی بہنیں تو دوسری جانب پارٹی رہنما، دونوں طرف مذاکرات یا مزاحمتی سیاست کے حوالے سے منقسم رائے سامنے آنے پر حجان کی کیفیت بنتی جا رہی ہے۔ جبکہ بانی…