عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے، جس کے تحت پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں نمایاں کمی متوقع ہے۔ حکام کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 78 سے 100 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے۔ پیٹرول…
حیدرآباد — سندھ کے ضلع ٹنڈو الہٰ یار میں تیل اور قدرتی گیس کے بڑے ذخائر دریافت ہوئے ہیں جسے ملکی توانائی شعبے کے لیے ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔او جی ڈی سی ایل کے ترجمان کے مطابق درس ویسٹ 3 کنویں سے یومیہ 97 لاکھ مکعب فٹ گیس کی پیداوار متوقع ہے۔ اس کے علاوہ…
لگاواشنگٹن / تل ابیب — خصوصی رپورٹامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ ایران کے ساتھ کسی بھی ممکنہ سیز فائر معاہدے میں ایران کی افزودہ یورینیم کا حصول لازمی شرط ہوگی۔ تجزیہ کاروں نے خبردار کیا ہے کہ یہ مطالبہ خطے میں کشیدگی کو تیسری عالمی جنگ کی طرف دھکیل سکتا ہے۔ذرائع کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم بنیامین…
خیبر پختونخوا حکومت نے 60 سال یا اس سے زائد عمر کے شہریوں کو پشاور بی آر ٹی میں مفت سفر کی سہولت دینے کی منظوری دے دی ہے۔ اس مقصد کے لیے احساس بزرگ کارڈ جاری کیے جائیں گے، جن کے اجرا سے پہلے اہل شہریوں کی نادرا سے تصدیق کی جائے گی۔ حکومت کے مطابق اس منصوبے پر سالانہ…
کیا ذہنی دباؤ واقعی بیمار کر سکتا ہے؟ ماہرین نے اہم حقائق بتا دیے مسلسل ذہنی دباؤ کے دوران جسم میں ایسے ہارمونز خارج ہوتے ہیں جو مدافعتی نظام، دل، نظامِ ہاضمہ، نیند اور ذہنی صحت پر اثر انداز ہوسکتے ہیں ویب ڈیسک September 11, 2026 ذہنی دباؤ صرف ایک جذباتی کیفیت نہیں بلکہ طویل عرصے تک برقرار رہنے کی…
اسلام آباد (بیورو رپورٹ محمد سلیم سے ) پاکستان کی وفاقی حکومت نے ملکی معیشت کی بحالی اور مالی نظم و نسق کو بہتر بنانے کے لیے 24 سرکاری اداروں کی نجکاری کا جامع منصوبہ تیار کر لیا ہے، جسے تین مختلف مراحل میں مکمل کیا جائے گا۔قومی اسمبلی میں وفاقی وزیر برائے نجکاری عبدالعلیم خان نے اس پالیسی کی…