متعلقہ پوسٹ
ایران امریکہ مذاکرات؛ پاکستان ڈاکیا ہے یا مصالھت کار؟ امریکہ سے بڑی خبر آ گئی
(ویب ڈیسک) اب یہ سامنے آ رہا ہے کہ پاکستان کا ایران امریکہ مذاکرات کروانے میں کردار محض ڈاکئے یا پیغام رساں کا نہیں بلکہ میڈیئیٹر / مصالحت کار کا رہا ہے۔ پاکستان کا سفارتی کردار اور امن منصوبہواشنگٹن میں امریکی حکام کی جانب سے آج کہا گیا ہے کہ مشرق وسطیٰ جنگ، جاری کشیدگی اور فوجی کارروائیوں کے پس…
امریکا سے مذاکرات پر اہم پیشرفت؛ ایرانی وزیر خارجہ آج شام دوبارہ اسلام آباد پہنچیں گے
اسلم آباد — امریکا اور ایران کے درمیان جاری مذاکراتی عمل میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ آج شام دوبارہ اسلام آباد پہنچیں گے جہاں وہ پاکستانی قیادت کے ساتھ دوطرفہ ملاقاتیں کریں گے۔ذرائع کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ کا یہ دورہ ایسے وقت میں ہو رہا ہے جب امریکا اور ایران کے درمیان جوہری پروگرام اور…
ہرمز بندش کا توڑ؟ سعودی آرامکو کا ایشیائی ممالک کو تیل فراہم کرنے کا نیا منصوبہ
ریاض: سعودی عرب کی سرکاری تیل کمپنی آرامکو نے آبنائے ہرمز میں جاری کشیدگی اور بحری آمدورفت میں رکاوٹ کے باعث بعض ایشیائی ریفائنریوں کو ہرمز کے باہر سے خام تیل فراہم کرنے کی پیشکش کی ہے۔ رائٹرز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ آرامکو بعض خریداروں سے نجی مذاکرات کررہی ہے اور عرب میڈیم اور عرب ہیوی خام…
اسپیکر قومی اسمبلی کا بلوچستان میں دہشتگردی کے 12 حملے ناکام بنانے پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ
اسلام آباد (عباس احمد ):اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی بروقت اور مؤثر کارروائیوں کے ذریعے فتنہ الہندوستان کے 12 دہشتگرد حملوں کو ناکام بنانے اور 37 دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔اپنے بیان میں اسپیکر قومی اسمبلی نے دہشتگردی کے خلاف کارروائیوں کے دوران…
اینٹی نارکوٹکس فورس کا منشیات سمگلنگ کے خلاف کریک ڈائون ،6 ملزمان گرفتار ،منشیات برآمد
اینٹی نارکوٹکس فورس کا منشیات سمگلنگ کے خلاف کریک ڈائون ،6 ملزمان گرفتار ،منشیات برآمد Source link
امریکی نائب صدر کی اہلیہ ہیلی کاپٹرسے اترتے ہوئے پھسل گئیں
(ویب ڈیسک)امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کی اہلیہ اوشا وینس ہیلی کاپٹرسے اترتے ہوئے پھسل گئیں۔امریکی نائب صدر کی اہلیہ اوشا وینس اپنے 2 ماہ کےبچے کو گود میں اٹھائے تقریباً گرتے گرتے بچ گئیں . یہ بھی پڑھیں:ایران سے براہِ راست مذاکرات کیلئے تیار ہیں؛ڈونلڈٹرمپ قریب کھڑے فوجی اہلکار سیکنڈ لیڈی کو گرنے سے بچانے کیلئے ہلے تک…


