دنیا کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی ’سام سنگ‘ کے رواں برس کے فلیگ شپ فونز میں ایک دلچسپ صورتحال سامنے آئی ہے۔ رپورٹس کے مطابق کمپنی کا نسبتاً سستا ’گلیکسی ایس 26 ایف ای‘ نئے سافٹ ویئر ’ون یو آئی 9‘ کا مستحکم ورژن حاصل کرچکا ہے، جبکہ کمپنی کا سب سے مہنگا فلیگ شپ ’گلیکسی ایس 26 الٹرا‘ اب بھی…
سال کی طویل ترین رات اورمختصر ترین دن آج کراچی میں خاص بات یہ ہے کہ یہاں رات کا دورانیہ 13 گھنٹے 25 منٹ اوردن کا دورانیہ10 گھنٹے 35 منٹ ہوگا ویب ڈیسک December 22, 2025 سال کی طویل ترین رات اورمختصر ترین دن آج ہے ۔ زمین کے شمالی نصف کرہ میں رات کا دورانیہ اپنی انتہاؤں تک پہنچے…
(ویب ڈیسک )سعودی عرب کی مشرق سے مغرب تک جانے والی اہم تیل پائپ لائن پر ڈرون حملے کے بعد اس کی ترسیل عارضی طور پر معطل کر دی گئی، جس سے عالمی تیل کی فراہمی کا 5 فیصد تک حصہ متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا۔ عرب میڈیا کی خصوصی رپورٹ کے مطابق تقریباً 1,200 کلو میٹر طویل…
دہلی یونیورسٹی کے ساؤتھ کیمپس کے پاس ستیہ نکیتن میں واقع ایک عمارت اتوار کی دوپہر گر گئی۔ ’ہاسٹل ڈیز‘ کے نام سے جانی جانے والی اس عمارت کو لڑکوں کے لیے پی جی کے طور پر استعمال کیا جا رہا تھا اور اس میں ساؤتھ کیمپس کے مختلف کالجوں کے طلبہ رہ رہے تھے۔ اپوزیشن نے اس معاملے پر…
عالمی ریٹنگ ایجنسی اسٹینڈرڈ اینڈ پورز (S&P) نے پاکستانی معیشت پر جاری اپنی تازہ رپورٹ میں مثبت اشاریے پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ رواں مالی سال پاکستان کی معیشت 3.6 فیصد کی شرح سے ترقی کرے گی۔ اگرچہ یہ شرح حکومتی ہدف 4.2 فیصد سے کم ہے، تاہم ایجنسی نے معیشت کے کئی شعبوں میں بہتری کی توقعات ظاہر…
لندن: برطانیہ کی پارلیمنٹ کے 220 سے زائد ارکان، جن میں درجنوں کا تعلق حکمران لیبر پارٹی سے ہے، نے وزیرِاعظم کیئر سٹارمر سے مطالبہ کیا ہے کہ برطانیہ فلسطین کو ایک خودمختار ریاست کے طور پر باضابطہ تسلیم کرے۔ یہ مطالبہ نو مختلف سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے ارکان کے دستخط شدہ ایک مشترکہ خط کے ذریعے سامنے…