لاہور قلندرز کے پرویزحسن ایمون انجری کے باعث پی ایس ایل سے باہر ہوگئے۔
لاہور قلندرز کے بنگلادیشی کرکٹر پرویز حسن ایمون ملتان کے خلاف میچ میں ان فٹ ہوئے، فیلڈنگ کےدوران آصف علی سے ٹکرانے کے باعث پرویز حسن کاکندھازخمی ہوا۔
لاہور قلندرز کے پرویزحسن ایمون انجری کے باعث پی ایس ایل سے باہر ہوگئے۔
لاہور قلندرز کے بنگلادیشی کرکٹر پرویز حسن ایمون ملتان کے خلاف میچ میں ان فٹ ہوئے، فیلڈنگ کےدوران آصف علی سے ٹکرانے کے باعث پرویز حسن کاکندھازخمی ہوا۔
ریاض (ویب ڈیسک) –سعودی عرب میں نیشنل سینٹر فار نان پرافٹ سیکٹر نے گزشتہ سال 18 فلاحی انجمنوں کے خلاف خیراتی عطیات کے نظام کی خلاف ورزی پر کارروائی کی ہے۔ ان میں بعض پر مالی جرمانے عائد کیے گئے جبکہ ایک انجمن کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کو برطرف بھی کیا گیا۔مرکز کا کہنا ہے کہ وہ عطیات کے استعمال…
اسلام آباد (سیاسی ڈیسک) — تحریک تحفظ آئین پاکستان نے 25 اپریل کو ملک بھر میں بیک وقت بڑے جلسے کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ تحریک نے حکومت کے سامنے واضح اور دوٹوک مطالبات رکھے ہیں جن میں بلوچستان میں جاری فوجی آپریشن کی فوری بندش، گرفتار بلوچ رہنماؤں کی رہائی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان سے ملاقاتوں کی…
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی وائس آف جرمنی): بحرین کی نیشنل گارڈ کے کمانڈر جنرل شیخ محمد بن عیسیٰ آل خلیفہ پاکستان کے سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔ نور خان ایئر بیس پر چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے معزز مہمان کا استقبال کیا اور انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ترجمان کے مطابق…
وزیراعظم ٹاسک فورس کے تحت آبی زراعت کے فروغ میں اہم پیش رفت مچھلیوں کی بہتر افزائش یقینی بنائی جا رہی ہے سلمان علی اعوان August 24, 2026 وزیراعظم ٹاسک فورس برائے بحری اصلاحات کے تحت جدید ایکوا کلچر کے ذریعے آبی زراعت کے فروغ میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ وزیراعظم ٹاسک فورس برائے بحری اصلاحات جدید آبی…
(ویب ڈیسک)روس کا ایم آئی 8 ہیلی کاپٹر ہائی وے ہنگامی لینڈنگ کے دوران درخت سے ٹکرا گیا جس کی ویڈیو بھی منظرِ عام پر آگئی ہے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی ہیلی کاپٹر کو ہائی وے پر ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی اور اس ہنگامی عمل کے دوران ہیلی کاپٹر بے قابو ہو کر قریبی درختوں سے جا ٹکرا۔…
(24نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف معاشی پابندیوں کا اعلان کرتے ہوئے دنیا سے ایران کے ساتھ ہر قسم کا معاشی تعلق ختم کرنے کا مطالبہ کردیا۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایران سے تیل کی اسمگلنگ سمیت ہر قسم کا معاشی تعلق ختم کیا جائے، بصورت دیگر بڑے اقتصادی نتائج بھگتنا ہوں گے۔ ٹرمپ نے خبردار کیا…