دہلی پولیس کی جانب سے تیار کردہ اسٹینڈرڈ آپریٹنگ پروسیجر (ایس او پی) کے ذریعے افسران انٹرنیٹ پر کسی بھی صارف کی سرگرمیوں سے متعلق میٹا ڈیٹا تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔ آئی پی ڈی آر کو کال ڈیٹیل ریکارڈ، کے وائی سی کی تفصیلات اور موبائل ٹاور سے ملے ڈیٹا کے ساتھ ملا کر دیکھا جا سکتا ہے،…
کوہاٹ (اے ون نیوز/ویب ڈیسک) — خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ کی تحصیل لاچی کے مضافاتی علاقے شاہی بانڈہ (بعض رپورٹس میں درملک شاہی بانڈہ) میں دو فریقین کے درمیان پرانی دشمنی کی وجہ سے فائرنگ کا شدید تبادلہ ہوا۔ اس افسوسناک واقعے میں ایک کمسن بچہ اور ایک خاتون سمیت پانچ افراد جاں بحق ہو گئے۔پولیس ذرائع کے مطابق…
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے جمعہ کو ایشین ڈویلپمنٹ بینک (اے ڈی بی) کے جنوبی، وسطی اور مغربی ایشیا کے نائب صدر ینگ منگ یانگ سے ملاقات کے دوران پاکستان کی معیشت اور مالیات کے حوالے سے کئی باتیں کی ہیں۔ وزیراعظم نے کہا ہے کہ طویل مدتی معاشی تبدیلی کے لیے حکومت کا عزم پختہ ہے اور انتظامی رکاوٹوں…
تہران — ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے اعلان کیا ہے کہ ایران مختلف شعبوں میں بھارت کے ساتھ تعلقات کو وسعت دینے اور مزید گہرا کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ صدر نے کہا کہ دونوں ممالک اپنے مشترکہ مفادات کے فروغ کے لیے باہمی اعتماد اور احترام کی بنیاد پر مزید مؤثر اقدامات کرنے کے لیے تیار ہیں۔پزشکیان نے اس…
افریقی ملک موزمبیق کی بندرگاہ "بیرا پورٹ” پر کھڑا اطالوی ملکیت کا بحری جہاز گیس فلیکن (Gas Falcon) مالی واجبات کی عدم ادائیگی کے باعث ضبط کر لیا گیا، جبکہ اس پر سوار پاکستانی عملے کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق جہاز پر موجود عملہ شدید خطرے سے دوچار ہے۔ خوراک اور پانی کی قلت نے…
اسلام آباد: پاکستان نے واضح کیا ہے کہ بین الاقوامی استحکام فورس میں شمولیت سے متعلق تاحال کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا اور پاکستان ابراہام معاہدے کا حصہ نہیں بنے گا۔ترجمان دفتر خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ بورڈ آف پیس کو ابراہام معاہدے سے جوڑنا ایک غلط فہمی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اس بورڈ میں دیگر…