ابوظہبی — متحدہ عرب امارات کی کامیاب ثالثی کے نتیجے میں روس اور یوکرین کے درمیان مزید ۳۲۰ قیدیوں کا تبادلہ عمل میں آیا ہے۔ دونوں ممالک نے ۱۶۰، ۱۶۰ قیدی رہا کیے۔
اماراتی سرکاری خبر رساں ادارے ”وام” کے مطابق امارات کی قیادت میں مذاکرات کے ۲۲ مراحل میں اب تک کل ۷ ہزار ۷ سو ۹۱ قیدیوں کا تبادلہ ہو چکا ہے۔
متعلقہ پوسٹ
لبنانی پارلیمنٹ نے انتخابات دو سال کیلئے مؤخر کرنے کی منظوری دیدی
(24 نیوز )لبنان کی پارلیمنٹ نے عام انتخابات دو سال کیلئے مؤخر کرنے کی منظوری دے دی،بیروت سے میڈیا رپورٹ کے مطابق پارلیمنٹ نے مئی کے عام انتخابات کو دو سال کیلیے مؤخر کرنے کے حق میں ووٹ دے دیا۔ 76 ارکان نے انتخابات ملتوی کرنے کے حق میں جبکہ 41 ارکان نے مخالفت میں ووٹ دیا، میڈیا رپورٹ کے…
لاہور، ریلوے میں بجلی بلوں کی مد میں کروڑوں روپے کی بوگس ادائیگیوں کا انکشاف
لاہور: ریلوے کی ویجلنس نے انکوائری رپورٹ میں بجلی کے بلوں کی مد میں کروڑوں روپے کی بوگس ادائیگیوں کا انکشاف کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز نے ریلوے ویجلنس کی بوگس بلنگ سے متعلق انکوائری رپورٹ حاصل کر لی، ڈی جی ویجلنس نے انکوائری رپورٹ مکمل کرکے چیف ایگزیکٹو ریلوے کو ارسال کردی۔ انکوائری رپورٹ میں 11 کروڑ سے زائد کی…
پاکستانی کپتان فاطمہ ثنا کو ہندوستان کی جمائمہ روڈریگز نے لگایا گلے، ویڈیو وائرل
ہندوستان اور پاکستان کے درمیان سیاسی کشیدگی کے باوجود انگلینڈ کی فرنچائز لیگ ’دی ہنڈریڈ ۲۰۲۶ء‘ میں کھیل دوستی اور اسپورٹس مین اسپرٹ کی خوبصورت مثال دیکھنے کو ملی۔ میچ کے بعد ہندوستانی بلے باز جمائمہ روڈریگز اور پاکستانی کپتان فاطمہ ثنا کا مصافحہ اور گلے ملنا سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو گیا۔واضح رہے کہ حال ہی میں…
سموٹریچ کا نیتن یاہو سے حماس کو 24 گھنٹے کی مہلت دینے اور شمالی غزہ کو اسرائیل میں ضم کرنے کا مطالبہ
یروشلم – اسرائیلی وزیر خزانہ بیزلیل سموٹریچ نے وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کو جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے سے متعلق معاہدے پر رضامندی کے لیے صرف 24 گھنٹے کی مہلت دیں۔ بصورت دیگر، مذاکرات کا باب ہمیشہ کے لیے بند کر دینا چاہیے۔ سموٹریچ نے یہ بیان ایک سکیورٹی…
جنوبی ہندوستان کے مسلمان شاہراہ ترقی پر کیسے؟
جنوبی ہندوستان کے مسلمانوں کے احوال سے اندازہ ہوتا ہے کہ ادارہ سازی، عصری تعلیم، ملکی معیشت میں شمولیت اور سماجی خدمت ہی وہ راستے ہیں جو اکیسویں صدی میں وقار اور برابری کی ضمانت دے سکتے ہیں۔ علامتی تصویر: پی ٹی آئی ہندوستان کی 213ملین مسلم آبادی میں تقریباً 60 فیصدشمالی صوبوں یعنی اترپردیش، بہار، مدھیہ پردیش، مغربی بنگال…
ایران کا6ماہ بعد دوبارہ عمرہ پروگرام شروع
(ویب ڈیسک)ایران نے چھ ماہ کے وقفے کے بعد دوبارہ عمرہ پروگرام شروع کر دیا۔ سرکاری فارس نیوز ایجنسی نے رپورٹ کیا کہ ایران چھ ماہ کی معطلی کے بعد عمرہ کے لیے زائرین کو سعودی عرب بھیجنا دوبارہ شروع کرے گا، اس پروگرام کے پہلے مرحلے میں 18,000 افراد سفر کرنے والے ہیں۔ ایران کے حج و عمرہ کی…

