ریاض: برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق یونانی سکیورٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ سعودی عرب میں تعینات یونانی فوج کے فضائی دفاعی نظام نے ہفتے کے روز یمن سے داغے گئے 2 بیلسٹک میزائل تباہ کر دیے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ان میزائلوں کا ہدف سعودی شہر ینبع میں واقع آئل ریفائنریاں تھیں۔ ایک دوسرے ذریعے نے بھی دونوں میزائلوں کو فضا میں ہی تباہ کیے جانے کی تصدیق کی ہے۔
متعلقہ پوسٹ
جرمنی میں تعینات ہونے والے سفارت کاروں کو خوش امدید جرمنی اور پاکستان کے درمیان ڈپلومیٹک تعلقات کا آغاز 15 اکتوبر 1951 کو ایک دستاویز پر دستخط کے ساتھ ہوا تھا ۔ جب اس دستاویز کی گولڈن جوبلی کا وقت آیا اس کے لئے منعقد ہونے والی تقریب میں اس دور کے وزیر اعظم جناب شوکت عزیز بھی شریک ہوے…
یومِ آزادی پر ملک کی ترقی اور استحکام کے لیے نئے عزم کی ضرورت ہے، صمد عارض
یومِ آزادی پر ملک کی ترقی اور استحکام کے لیے نئے عزم کی ضرورت ہے، صمد عارض ہر پاکستانی کو وطن کی ترقی، سلامتی اور استحکام کے لیے ہر ممکن قربانی دینے کے لیے تیار رہنا چاہیے، صمد عارض افضال عباسی August 14, 2026 لاہور: پاکستان کے معروف فلم پروڈیوسر اور اداکار صمد عارض نے کہا ہے کہ 79 ویں…
آئی سی سی نے اسرائیلی درخواست مسترد کر دی
بین الاقوامی فوجداری عدالت (ICC) نے اسرائیل کی اپیل مسترد کرتے ہوئے نیتن یاہو اور سابق وزیر دفاع یواو گلنٹ کے گرفتاری وارنٹس منسوخ کرنے کی درخواست ٹھکرا دی۔16 جولائی 2025 کو ICC کی Pre‑Trial Chamber I نے اسرائیل کی درخواست کو مسترد کر دیا کہ Niger Warrantes (گرفتاری کے وارنٹ) منسوخ کیے جائیں یا وسیع تحقیقات کو معطل کیا…
ٹرمپ کا امریکی شہریوں کو ایران چھوڑنے کا مشورہ
(24 نیوز)صدر ٹرمپ نے امریکی شہریوں کو ایران چھوڑنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ امریکی شہری ایران چھوڑ دیں تو یہ برا خیال نہیں ہے۔ امریکی صدر ٹرمپ نے مشی گن کے شہر ڈیٹرائٹ میں میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ایران میں ہلاکتوں کی درست تعداد اگلے چوبیس گھنٹوں میں معلوم ہوجائے گی۔ ایرانی مظاہرین کے لیے مدد…
آئی ایم ایف کو بجلی مہنگی کرنے کی یقین دہانی، بجٹ سبسڈی 830 ارب تک محدود
حکومت کی جانب سے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو بجلی مہنگی کرنے کی یقین دہانی کے ساتھ بجٹ میں سبسڈی 830 ارب تک محدود رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئندہ بجٹ میں سبسڈی کو 830 ارب روپے تک محدود کرنے کے عزم کے ساتھ، پاکستان نے آئی ایم ایف کو یقین دہانی کرائی ہے…
وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف کی اسپیکر ہاؤس میں تعزیتی ملاقات
اسلام آباد — وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے اسپیکر ہاؤس میں اسپیکر قومی اسمبلی ملک محمد احمد خاں اور وزیر مملکت ملک رشید احمد خاں سے تعزیتی ملاقات کی۔وزیر اعظم نے اسپیکر ملک محمد احمد خاں کی ہمشیرہ اور وزیر مملکت ملک رشید احمد خاں کی بھانجی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ انہوں…

