اسلام آباد / مظفرآباد – 19 جولائی 2025آج دنیا بھر میں کشمیری عوام یوم الحاق پاکستان جوش و جذبے سے منا رہے ہیں۔ یہ دن 19 جولائی 1947 کی اس تاریخی قرارداد کی یاد میں منایا جاتا ہے جب آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کے اجلاس میں پاکستان سے الحاق کا فیصلہ کیا گیا تھا۔ تاریخی اجلاس سردار محمد…
اسلام آباد محمد سلیم سے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کے اجلاس میں رکن قومی اسمبلی ثناء اللہ خان مستی خیل نے ایک اہم مطالبہ اٹھایا ہے، جس میں انہوں نے پارلیمنٹیرینز، فوجی افسران، 22 گریڈ کے سول آفیسرز اور اعلیٰ عدلیہ کے ججز کی تنخواہوں اور مراعات پر مشتمل مکمل پیکیج کی تفصیلات کمیٹی کے سامنے پیش کرنے…
کولکاتہ کے سریندر ناتھ کالج کی وائس پرنسپل محمدی ترنم نے اپنے ہی دفتر میں طلبہ کی جانب سے تقریباً 23 گھنٹے تک گھیر کر رکھے جانے کے بعد مبینہ استعفیٰ پر دستخط کر دیے۔ ان کا کہنا ہے کہ طلبہ نے ان کے لیے استعفیٰ تیار کیا اور اس پر دستخط کرنے کو مجبور کیا۔ ان کے نکلنے کے…
فلسطینی طالب علم حسن ناصر، جو غزہ میں ایک حملے کے دوران اپنی ٹانگ سے محروم ہوئے، پاکستان میں تعلیم جاری رکھے ہوئے ہیں۔ وہ مصنوعی ٹانگ کی مدد سے دوبارہ چلنے اور جسمانی اعضا سے محروم فٹ بال کھلاڑیوں کی ٹیم بنانے کا خواب دیکھ رہے ہیں۔ غزہ سے تعلق رکھنے والے 21 سالہ حسن ناصر کے لیے اپنی…
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری، قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس کل طلب اجلاسوں میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ سے متعلق قراردادیں منظور کرائے جانے کا امکان۔ ویب ڈیسک October 12, 2026 اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ سے متعلق معاملے پر غور کے لیے قومی اسمبلی اور…
یورپی یونین کی سربراہ اُرزولا فان ڈیر لائن نے ہفتے کو کہا کہ یورپ ایرانی عوام کے بڑے پیمانے پر ہونے والے احتجاج کی حمایت کرتا ہے اور مظاہرین کے خلاف ہونے والے ’پر تشدد کریک ڈاؤن‘ کی مذمت کرتا ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق یورپی یونین چیف نے اپنے بیان میں کہا: ’تہران کی گلیوں…