کراچی — ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی شہادت کی خبر پھیلتے ہی کراچی میں امریکی قونصل خانے کے باہر پُرتشدد احتجاج پھوٹ پڑا جس میں متعدد افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہو گئے۔مظاہرین نے امریکی قونصل خانے کی جانب مارچ کیا اور سیکیورٹی فورسز سے جھڑپیں ہوئیں۔ سول ہسپتال کراچی نے متعدد لاشوں اور…
یوٹیوب نے ایک پرو ایرانی چینل Explosive Media کو معطل کر دیا ہے، جو لیگو اسٹائل AI جنریٹڈ ویڈیوز کے ذریعے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا مذاق اڑاتا تھا۔اس چینل کی ویڈیوز حالیہ مشرق وسطیٰ تنازع کے دوران سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوئیں، جن میں لاکھوں ویوز حاصل ہوئے۔ ان ویڈیوز میں ٹرمپ اور امریکی فوجی قیادت کو…
کراچی تا چمن شاہراہ کا سنگِ بنیاد رکھ دیا گیاکوئٹہ: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان میں امن و امان کو نقصان پہنچانے میں پڑوسی ممالک ملوث ہیں اور دہشت گردی کو ہوا دینے کے لیے بیرونی فنڈنگ کی جا رہی ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ حکومت اور سیکیورٹی ادارے دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک چین…
کراچی: اسلام آباد سے سعودی عرب کے شہر ریاض جانے والی نجی ایئرلائن ایئر سیال کی پرواز پی ایف 768 کو فضا میں اچانک تکنیکی خرابی کا سامنا کرنا پڑا جس کے باعث طیارے کی کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کرنی پڑی۔ ذرائع کے مطابق طیارہ جیسے ہی پاکستان کی فضائی حدود سے نکل کر بحیرہ عرب کے اوپر پہنچا تو…
چھتیس گڑھ میں اے ٹی ایس نے دو نابالغ کو حراست میں لیا ہے اور ان کے خلاف آئی ایس آئی ایس کے آن لائن ماڈیول سے مبینہ طور پر تعلق رکھنے کے الزام میں یو اے پی اےکی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا ہے۔ ریاستی وزیر داخلہ وجئے شرما نے کہا کہ دونوں نابالغ ایک آئی ایس آئی…
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ملک کے پاسپورٹ سسٹم کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے ڈائریکٹوریٹ جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹس میں جدید ترین مانیٹرنگ نظام ’’شکرا‘‘ کا باقاعدہ افتتاح کر دیا ہے۔ اس موقع پر وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ نئے مانیٹرنگ نظام کے ذریعے پاسپورٹ کے اجرا، ڈیٹا مینجمنٹ اور مجموعی کارکردگی کی…