(24 ںیوز)ایران کا جوہری معاملہ ایک بار پھر نئی سفارتی کشیدگی کا شکار ہوگیا، امریکا، برطانیہ، فرانس اور جرمنی نے ایران کے معاملے کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں لے جانے کے لیے کوششیں تیز کردی ہیں۔ ’’رائٹرز‘‘ کے مطابق چاروں مغربی طاقتیں عالمی جوہری توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) کے بورڈ میں ایران کے خلاف قرارداد لانے…
سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم اور لیگی وفاقی وزرا عوامی نمائندے نہیں، فارم 47 کی پیداوار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اٹھارہویں ترمیم کے بعد صوبوں نے صحت، تعلیم، توانائی اور دیگر شعبوں میں نمایاں ترقی کی ہے، لیکن افسوس کی بات ہے کہ آج وفاقی حکومت کے بعض وزرا اسی ترمیم کے…
نئی دہلی — بھارتی مرکزی وزیر کرن رجیجو نے کانگریس رہنما راہول گاندھی کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے، "راہول جی، آپ ہر وقت جھوٹ کیوں بولتے ہیں؟” یہ ردعمل بھارتی فضائیہ کے سربراہ کے آپریشن سندور سے متعلق بیان کے بعد سامنے آیا۔ رجیجو نے راہول گاندھی کے اس الزام کی تردید کی کہ حکومت نے…
حکومت پنجاب نے صوبے میں سابق وزیر اعلیٰ پرویز الہی کی جانب سے بدلا گیا ٹریفک پولیس کا یونیفارم ایک بار پھر بدل کر واپس پرانے رنگ کا کر دیا ہے۔ پہلے مرحلے میں لاہور میں یونیفارم تبدیل ہوا ہے جو بعد میں پنجاب کے دیگر شہروں میں بھی فراہم کیا جائے گا۔ سابق وزیر اعلیٰ پرویز الہی کے دور حکومت…
واشنگٹن — سی بی ایس نیوز کی رپورٹ کے مطابق ایرانی میزائل اور ڈرون حملوں نے مشرقِ وسطیٰ بھر میں امریکی فوجی ٹھکانوں کو بڑے پیمانے پر نقصان پہنچایا ہے، جن میں عمارتیں، گاڑیاں اور طیارے شامل ہیں۔ یہ تصاویر فعال سروس ارکان نے فوجی میڈیا پابندیوں کے باعث گمنامی کی شرط پر سی بی ایس نیوز کو فراہم کیں۔ایک…