فی تولہ سونے کی قیمت میں 1200 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز کی رپورٹ کے مطابق بارہ سو کے اضافے کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ 37 ہزار 536 روپے ہوگئی ہے۔ اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت 1029 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 75 ہزار 116 روپے ہے۔ عالمی…
فیفا ورلڈ کپ کا باضابطہ آغاز میکسیکو سٹی میں ایک شاندار افتتاحی تقریب کے ساتھ ہوگیا، جس کے بعد میزبان میکسیکو نے جنوبی افریقہ کو 2-0 سے شکست دے کر فاتحانہ آغاز کیا۔یہ ورلڈ کپ تین ممالک میں مشترکہ طور پر منعقد ہونے والا تاریخ کا سب سے بڑا ٹورنامنٹ ہے، جو تقریباً 40 دن تک جاری رہے گا اور…
دبئی نے متحدہ عرب امارات کے رہائشیوں کیلئے ایک نیا ٹورازم انیشیٹو ”دبئی انوائٹ اسکیم“ متعارف کرایا ہے، جس کے تحت رہائشی اپنے دوستوں اور اہلِ خانہ کو دبئی مدعو کر کے ۳۰۰۰ درہم مالیت کی مراعات حاصل کر سکتے ہیں۔اس اسکیم کے تحت ۲۰ جولائی سے ۳۱ اکتوبر کے دوران اہل مہمانوں کی میزبانی کرنے والے رہائشیوں کو ہوٹل…
لندن، 22 جولائی 2026ء — برطانیہ کے نئے وزیراعظم اینڈی برنم نے اپنی کابینہ کی تشکیل کا آغاز کر دیا ہے۔ پاکستان نژاد شبانہ محمود کو ہوم سیکریٹری کے اہم عہدے پر برقرار رکھا گیا ہے، جو وہ قبل ازیں کیئر اسٹارمر کی کابینہ میں بھی سنبھال چکی ہیں۔برطانوی سیاست میں ہوم سیکریٹری کا منصب وزیراعظم اور چانسلر آف دی…
قلات میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں فتنہ الہندوستان کے 4 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر قلات میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کیا جس دوران بھارتی پراکسی فتنہ الہندوستان کے 4 دہشتگرد مارے گئے جن کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کیا گیا ہے۔ دوسری جانب وزیراعظم شہباز…
تہران — ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے حال ہی میں سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہای سے ایک اہم ملاقات کی، جس میں ملک کی موجودہ معاشی صورتحال، جنگی حالات، فوجی پیش رفت اور بین الاقوامی تعلقات سمیت دیگر حساس امور زیرِ بحث آئے۔ ایرانی حکام نے اس ملاقات کی تصاویر شائع نہیں کیں اور ملاقات کی تاریخ بھی باقاعدہ…