کمبوڈیا اور تھائی لینڈ کے درمیان سرحدی علاقے "تا موئن تھوم” میں جھڑپ ہوئی ہے، جس میں دونوں ممالک کے فوجی زخمی ہوئے اور کم از کم دو عام شہری جان سے ہاتھ دھو بیٹھے جبکہ کئی افراد زخمی ہوئے۔ تھائی لینڈ کا کہنا ہے کہ کمبوڈیائی فوج نے پہلے راکٹ فائر کیے، جبکہ کمبوڈیا کا الزام ہے کہ تھائی…
اسلام آباد:مفتی تقی عثمانی نے کہا ہے کہ صدر اور فیلڈ مارشل کو تاحیات استثنیٰ دنیا کے کسی دستور میں کوئی مثال نہیں ملتی، 18 سال سے کم عمری کی شادی پر سزا خلاف اسلام ہے، حماس کو غیر مسلح کرنے کی امریکی کوشش میں پاکستان کی شمولیت کی مخالفت کریں گے۔ یہ بات انہوں ںے مجلس اتحاد امت پاکستان…
— پاکستان کے مختلف شہروں میں آج صبح زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، جس سے عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا۔قومی زلزلہ پیما مرکز (PMD) کے مطابق آج صبح علاقے میں آنے والے زلزلے کی شدت 5.8 ریکارڈ کی گئی۔ یہ زلزلہ زیرِ زمین 159 کلومیٹر گہرائی پر پیش آیا، جس کا مرکز شمالی تاجکستان–چین کے سرحدی…
پاکستان کے سرکاری میڈیا نے جمعرات کو انٹیلی جنس ذرائع کے حوالے سے رپورٹ کیا کہ داعش خراسان کے سینیئر رکن سلطان عزیز عزام پاکستانی حکام کے زیر حراست ہیں۔ پاکستان ٹی وی ڈیجیٹل کے مطابق سلطان عزیز عزام کو مئی 2025 میں افغانستان سے پاکستان میں داخل ہونے کی کوشش کے دوران حراست میں لیا گیا۔ انٹیلی جنس ذرائع…
(24 نیوز) دبئی ایک بار پھر عالمی موسیقی اور تفریح کے بڑے میلے اَن ٹولڈ دبئی کی میزبانی کیلئے تیار ہے، جس کا نیا ایڈیشن 5 سے 8 نومبر 2026 تک دبئی پارکس اینڈ ریزورٹس میں منعقد ہوگا۔ سرکاری معلومات کے مطابق رواں سال فیسٹیول ’’ریٹرن ٹو ونڈر‘‘ کے تھیم کے تحت چار روز اور چار راتوں پر مشتمل ہوگا،…
جن وادی لیکھک سنگھ نے حال ہی میں مرکزی حکومت کی جانب سے ’وندے ماترم‘ کو لازمی قرار دینے سے متعلق جاری حکم نامہ واپس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ فیصلہ دستور ساز اسمبلی کے متفقہ فیصلے کی خلاف ورزی ہے اور آئین کی تمہید کی روح کے بھی خلاف ہے، جس میں کسی طرح کی تبدیلی…