حکومت اور پی ٹی آئی کے مابین ڈرافٹ فائنل‘دستخطوں کا عمل شروع فریقین نے الگ الگ مشاورت کی جس کے بعد دوبارہ سپیکر چیمبر چلے گئے.نجی ٹی وی کا دعوی …
اسلام آباد: یوم دفاع و شہداء کے موقع پر صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے قومی اتحاد اور مضبوط دفاع پر زور دیا۔ صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے یوم دفاع و شہداء کے موقع پر اپنے الگ الگ پیغامات میں 1965 کی جنگ کے شہداء…
(ویب ڈیسک) آسٹریلیا میں پیش آنے والا ایک سنسنی خیز واقعہ سامنے آگیاجس کی ویڈیو نے دیکھنے والوں کے دل دہلا دیے۔ سکائی ڈائیونگ کے دوران ایک ڈائیور کا پیراشوٹ طیارے کے پر میں پھنس گیا جس کے باعث وہ ہزاروں فٹ بلند آسمان میں معلق رہ گیا، خوش قسمتی سے ڈائیور اس خوفناک حادثے میں زندہ بچ گیا۔ یہ…
(ویب ڈیسک)یوکرینی صدر وولودیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ روس کی جانب سے کیف اور دیگر شہروں میں فضائی حملوں کی نئی حکمت عملی کے جواب میں یوکرین روسی آئل ریفائنریوں کو نشانہ بنانے کا عمل مزید تیز کرے گا تاہم شہری آبادی اور شہری تنصیبات کو نشانہ نہیں بنایا جائے گا۔ صدر زیلنسکی کے مطابق یوکرینی انٹیلی جنس کو…
کوہاٹ – کوہاٹ میں ایک بڑے دہشت گردانہ حملے کو ناکام بنا دیا گیا ہے جب سیکیورٹی فورسز نے علاقے میں آپریشن کے دوران بارود سے بھری ایک گاڑی کو پکڑ لیا، جس سے ایک تباہ کن سانحے سے بچا جا سکا۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) کے مطابق، علاقے میں ٹارگٹڈ سیکیورٹی آپریشن کے دوران بارود سے لدی یہ…