ماہ ستمبر میں موسم ستم ڈھانے لگا، 8 سال بعد گرم ترین دن ریکارڈ کراچی میں اس وقت سمندری ہوائیں معطل ہیں تاہم مخالف سمت سے گرم ہوا چل رہی ہے مریم حسن September 22, 2026 شہرقائد میں ماہ ستمبر میں موسم ستم ڈھانے لگا، ستمبر 2017 کے بعد گزشتہ روز گرم ترین دن ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے…
ایران پر امریکی حملہ — ایک اور عالمی بحران کی دستک گزشتہ ہفتے ایک ایسا واقعہ رونما ہوا جس نے پوری دنیا کو حیرت میں ڈال دیا۔ امریکہ نے ایران کی تین حساس ترین جوہری تنصیبات پر حملہ کیا—نطنز، فردو اور اصفہان۔ یہ حملہ اچانک نہیں تھا، بلکہ اس کے پس منظر میں وہ کشیدگی چھپی ہوئی تھی جو کئی…
صنعا: یمن کے حوثی جنگجوؤں نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے جنوبی سعودی عرب میں واقع شرورہ فوجی اڈے کو ڈرونز اور میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔ حوثیوں کے فوجی ترجمان یحییٰ سریع نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر بیان میں کہا کہ حملے میں اسلحے کے گوداموں اور ان کمانڈ اینڈ کنٹرول مراکز کو نشانہ بنایا گیا…
قومی اسمبلی کے اجلاس میں حکومت کی طرف سے ایف سی تنظیم نو ترمیمی بل ضمنی ایجنڈے پر لاکر منظور کرانے کی کوشش ناکام بنا دی گئی جبکہ گورنر سندھ کی اچانک تبدیلی پر متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے ایوان سے واک آؤٹ کیا۔ قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر سید غلام…
شوکت علی یوسفزئی نے رائٹ ٹو پبلک سروسز کمیشن خیبر پختونخوا کے کمشنر کا چارج سنبھال لیا شہریوں کو بروقت، شفاف اور بہتر عوامی خدمات کی فراہمی یقینی بنانے کے عزم کا اظہار …
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے جمعہ کے روز کہا ہے کہ وفاقی حکومت سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کی مکمل بحالی کے لیے پرعزم ہے اور اس سلسلے میں تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔ وزیراعظم نے واضح کیا کہ خیبر پختونخوا کے سیلاب زدہ علاقوں میں متاثرہ عوام کو سہولت فراہم کرنے اور بحالی کے عمل کو تیز تر…