پاکستان کے ٹیکس ادارے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے سوشل میڈیا کریئیٹرز کی آمدن پر ٹیکس عائد کرنے کے لیے نیا طریقہ کار متعارف کرا دیا ہے جس کے تحت یوٹیوب پر ہر ایک ہزار ویوز کے لیے 195 روپے (0.71 ڈالر) کی آمدن مقررہ معیار کے طور پر استعمال کی جائے گی۔ حکام نے منگل کو…
واشنگٹن — امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے خلیج میکسیکو اور جھیل اونٹاریو کے نام تبدیل کرنے کے بعد بحرِ اوقیانوس یا بحرالکاہل میں سے کسی ایک کا نام ’’ٹرمپ اوشین‘‘ یا ’’امریکاز اوشین‘‘ رکھنے کی تجویز پیش کی ہے۔ٹینیسی کے شہر کلارکس وِل میں انتخابی ریلی کے دوران ٹرمپ نے کہا کہ امریکہ کے پاس اب ایک خلیج اور ایک…
ساؤتھ زون پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کھارادر میں ڈکیتی کے دوران شہری معین اختر کے قتل میں ملوث ملزم محمد فیصل کو گرفتار کرلیا، جبکہ واردات میں ملوث دوسرے ملزم کی گرفتاری کے لیے کارروائیاں جاری ہیں۔ پولیس کے مطابق 9 ستمبر کو معین اختر اپنے بیٹے کے ہمراہ کمپنی کا چیک کیش کروا کر واپس جا رہے تھے…
(ویب ڈیسک)ماہرین فلکیات نے ایک ایسے سیارے کی ممکنہ دریافت کی ہے جو بظاہر ایک دم توڑتے ہوئے ستارے سے خارج ہونے والے مادے سے بنا ہے۔ سائنس دانوں کے مطابق یہ ممکنہ طور پر اپنی نوعیت کا پہلا دوسری نسل کا سیارہ ہے جو ایک وائٹ ڈوارف یعنی مردہ ستارے کے گرد گردش کر رہا ہے۔ یونیورسٹی آف واروک…
راولپنڈی:بیورو رپورٹ 🙂 پاکستان مسلم لیگ (ن) ویمن ونگ راولپنڈی سٹی کی سیکرٹری اطلاعات اور سابق رکن صوبائی اسمبلی لبنیٰ ریحان پیرزادہ نے وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی جانب سے اعلان کردہ 47 ارب روپے کے “نگہبان رمضان پیکیج” کو عوام دوست، تاریخی اور انقلابی اقدام قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ پیکیج مستحق اور کم آمدنی…
ماہرین کے مطابق ہر نئی ٹیکنالوجی زیادہ محفوظ نہیں جب کہ بعض پرانے نظام سائبر حملے کرانے والوں کی نظر سے اوجھل رہنے کے باعث زیادہ محفوظ ثابت ہوسکتے ہیں۔ فن لینڈ کے سائبر تحفظ کے ماہر میکو ہائپونن کئی برس تک پرانے برقی ڈاک نظام کا استعمال کرتے رہے، حالانکہ اس کی تکنیکی معاونت ختم ہوچکی تھی۔ ان کے…