اسلام آباد: ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ بندی معاہدے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھی گئی ہے، جس کے نتیجے میں پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان پیدا ہوگیا ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی جانب سے آج پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان متوقع…
واشنگٹن | Axios کی رپورٹایک اعلیٰ امریکی اہلکار نے معروف نیوز ویب سائٹ Axios کو بتایا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم بنجامن نیتن یاہو اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ غزہ جنگ کے معاملے پر ایک دوسرے کے بالکل الٹ سمت میں کھڑے ہیں۔اہلکار کے مطابق، نیتن یاہو کو اسرائیل میں اپنی سیاسی بقا کے لیے جنگ کا جاری رہنا ضروری ہے،…
کراچی بڑی تباہی سے بچ گیا؛ ریلوے ٹریک پر دھماکے کا منصوبہ ناکام، 5 دہشت گرد گرفتار گرفتار ہونے والے دہشت گردوں کے قبضے سے بارودی مواد، آئی ای ڈی اور اسلحہ برآمد کیا گیا ہے۔ ویب ڈیسک March 20, 2026 کراچی: ڈی آئی جی سی ٹی ڈی سندھ غلام اظفر مہیسر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ سی…
اسلام آباد (بیورو رپورٹ محمد سلیم سے ): پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور حال ہی میں سینیٹر منتخب ہونے والے مراد سعید کو آئندہ 60 دنوں میں حلف نہ لینے کی صورت میں نااہلی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق اس صورتحال نے پی ٹی آئی قیادت کو پریشانی میں مبتلا…
متحدہ عرب امارات کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ایک امریکی شہری جو افغانستان میں ایک سال سے زیادہ عرصے سے قید تھا منگل کو ابوظبی پہنچ گیا ہے۔ طالبان حکومت کی جانب سے منگل کو کابل میں اس امریکی ماہر لسانیات اور محقق ڈینس کوائل کی رہائی کا اعلان کیا گیا تھا۔ وزارت خارجہ نے ایک بیان میں…
پشاور ہائیکورٹ نے شراب برآمدگی کیس میں خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کے خلاف اسلام آباد کی سول کورٹ کی جانب سے جاری وارنٹ گرفتاری کو معطل کر دیا ہے۔ عدالت نے وزیر اعلیٰ کو آئندہ سماعت پر خود پیش ہونے کی ہدایت بھی جاری کی ہے۔ کیس کی آئندہ سماعت کے دوران علی امین گنڈاپور کی…