Karachi: Bail Plea of Former MQM-Pakistan Member Rejected Over Anti-State Propaganda on Facebook

news courts1784542374 0



کراچی:

جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی گلریز میمن نے فیس بک پر ریاست مخالف پروپیگنڈا کرنے کے مقدمے میں ایم کیو ایم پاکستان کے سابق رکن رابطہ کمیٹی محمد زاہد منصوری کی درخواست ضمانت مسترد کر دی۔

جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی گلریز میمن نے فیس بک پر ریاست مخالف پروپیگنڈا چلانے کے مقدمے میں ایم کیو ایم پاکستان کے سابق رکن رابطہ کمیٹی محمد زاہد منصوری کی درخواست ضمانت کا فیصلہ سنا دیا۔

عدالت نے ملزم کی درخواست ضمانت مسترد کر دی۔

سائبر کرائم حکام کے مطابق ملزم ’’ایم کیو ایم پاکستان میڈیا‘‘ نامی فیس بک پیج چلا رہا تھا، جسے گلستان جوہر کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے گرفتار کیا گیا۔ ملزم کے جس موبائل سے فیس بک چلایا جا رہا تھا وہ بھی برآمد کر لیا گیا۔





Source link

متعلقہ پوسٹ