(ویب ڈیسک) امریکا میں پیٹرول کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے بعد اوسط قیمت 3.25 ڈالر فی گیلن تک پہنچ گئی ہے جو گزشتہ تقریباً 11 ماہ کی بلند ترین سطح ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ قیمت ایک ہفتہ پہلے کے مقابلے میں تقریباً 27 سینٹ زیادہ ہے۔ جس کی وجہ ایران جنگ اور مشرقِ وسطیٰ میں…
ماسکو / اقوام متحدہ — روس نے امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے ایران پر کیے گئے حملوں کو کھلی جارحیت قرار دیتے ہوئے سلامتی کونسل کی ہنگامی اجلاس میں دو ٹوک موقف اختیار کر لیا۔روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے ان حملوں کو "ایک غیر ذمہ دارانہ اقدام” اور "جان بوجھ کر، سوچی سمجھی اور بلاجواز مسلح جارحیت” قرار…
وزیر اعظم شہباز شریف پیر کو دو روزہ سرکاری دورے قطر کے درالحکومت دوحہ پہنچ گئے۔ قطر پہنچنے پر کنگ حمد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر قطر کے وزیر مملکت برائے خارجہ ڈاکٹر محمد بن عبدالعزیز الخلیفی کی نے ان کا استقبال کیا۔ پیر کو جاری ہونے والے دفتر خارجہ کے بیان کے مطابق انہیں اس دورے کی دعوت قطر کے امیر…
اوٹاوا/نئی دہلی — کینیڈا کی دو حقوقِ انسانی تنظیموں نے اتر پردیش کے مسلمانوں کے خلاف مبینہ انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے سلسلے پر اتر پردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ اور سات دیگر ہندوستانی عہدیداروں کے خلاف ہدفی پابندیاں عائد کرنے کی درخواست گلوبل افیئرز کینیڈا کے سامنے دائر کی ہے۔جسٹس فار آل کینیڈا اور کینیڈین فورم…
کیمبرج، میساچوسٹس: دنیا کی معروف تعلیمی درسگاہ Harvard University کی سالانہ بیکلاوریٹ (Baccalaureate) تقریب میں ایک مسلمان طالبہ کی جانب سے قرآن کریم کی تلاوت نے عالمی توجہ حاصل کر لی۔ 26 مئی کو منعقد ہونے والی تقریب میں طالبہ Suhaila Mukhtar نے سورۃ العلق کی ابتدائی آیات کی تلاوت کی، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل…
(24 نیوز )لبنان کی پارلیمنٹ نے عام انتخابات دو سال کیلئے مؤخر کرنے کی منظوری دے دی،بیروت سے میڈیا رپورٹ کے مطابق پارلیمنٹ نے مئی کے عام انتخابات کو دو سال کیلیے مؤخر کرنے کے حق میں ووٹ دے دیا۔ 76 ارکان نے انتخابات ملتوی کرنے کے حق میں جبکہ 41 ارکان نے مخالفت میں ووٹ دیا، میڈیا رپورٹ کے…