دبئی کی 5 اہم سڑکوں پر گاڑیوں کی رفتار کی حد تبدیل کرنے کا اعلان، یکم نومبر سے نئے قوانین نافذ ہوں گے 3 سڑکوں پر رفتار کی حد بڑھا دی جائے گی جبکہ 2 پر کم ہوگی، دبئی پولیس اور آر ٹی اے کا مشترکہ فیصلہ، اسپیڈ کیمروں کی سیٹنگز بھی تبدیل ہوں گی، ڈرائیورز کو نئی حدود کا…
اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے ملک میں شدید بارشوں کے گیارہویں اسپیل کی وارننگ جاری کر دی ہے جس کے باعث نشیبی علاقے زیرِ آب آنے اور دریاؤں و ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے۔رپورٹ کے مطابق بالائی پنجاب، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں موسلادھار بارشیں متوقع ہیں جبکہ جنوبی پنجاب اور اندرونِ سندھ کے بعض اضلاع…
برطانیہ نے 3 جوہری آبدوزیں بیک وقت سمندر میں تعینات کردیں ‘برطانیہ کو جنگ کے لیے تیار رہنا چاہیے’ ویب ڈیسک October 29, 2026 برطانیہ نے گزشتہ 5 سال کے دوران پہلی مرتبہ اپنی 4 میں سے 3 جوہری آبدوزیں بیک وقت سمندر میں تعینات کر دی ہیں۔ برطانوی میڈیا کے مطابق ان آبدوزوں میں کم از کم ایک ایسی…
تہران: ایرانی فوج کے ترجمان محمد اکرمینیا نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکا نے ایران پر حملے جاری رکھے تو موجودہ تنازع نئے محاذوں تک پھیل سکتا ہے، تاہم ایران کا خطے کی مسلم ریاستوں یا اپنے ہمسایہ ممالک سے کسی قسم کے تصادم کا کوئی ارادہ نہیں۔ ایرانی فوج کے ترجمان نے اپنے بیان میں کہا کہ ایران…
فرانس کے وزیر اعظم سیباستیاں لیکورنو نے پیر کو کہا ہے کہ انہوں نے مقامی حکام سے ہفتے کے اختتام پر ملک بھر میں ہونے والے پرتشدد مظاہروں کے بعد پیر کی شام بعض علاقوں میں جزوی کرفیو نافذ کرنے کو کہا ہے۔ لیکورنو نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ ’امن و امان بحال کرنے کے لیے…
وفاقی کابینہ کے بعد قومی اسمبلی میں بھی ڈیفنس فورسز ایکٹ 2026 کے مسودے اور نیشنل کمانڈ اتھارٹی ایکٹ 2010 میں ترمیم کے بل کی منظوری دے دی گئی۔ ایکٹ کے تحت دفاعی افواج کا ایک ہیڈکوارٹر قائم کیا جائے گا جو مسلح افواج کا ہیڈکوارٹر ہوگا اور چیف آف ڈیفنس فورسز کی کمان و اختیارات کے تحت ذمہ داریاں…