پاکستان کی اہم سفارتی کامیابی؛ اقوام متحدہ میں محفوظ پانی سے متعلق قرارداد منظور انسانی حقوق کونسل کے تمام 47 رکن ممالک نے قرارداد کی منظوری دی ویب ڈیسک October 7, 2026 جنیوا: اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے محفوظ پینے کے پانی اور صفائی ستھرائی کے انسانی حق سے متعلق قرارداد اتفاقِ رائے سے منظور کرلی جس میں…
سائنسدانوں نے روشنی سے تیز چلنے والی چیز دریافت کرلی طبیعات دانوں نے پہلی بار دیکھا ہے کہ روشنی میں موجود ’’سوراخ‘‘ خود روشنی سے بھی تیزی سے سفر کرسکتے ہیں۔ ویب ڈیسک April 4, 2026 طبیعات دانوں نے پہلی بار دیکھا ہے کہ روشنی میں موجود ’’سوراخ‘‘ خود روشنی سے بھی تیزی سے سفر کرسکتے ہیں۔ انہیں ’’فیز سنگولیرٹیز‘‘…
لاہور (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ پنجاب فرزانہ چوہدری سے ) – لاہور کی کینٹ کچہری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف زمان پارک میں اسلام آباد پولیس پر مبینہ حملے کے مقدمے میں ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔یہ فیصلہ کینٹ کچہری کے جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں ہونے والی…
جاپان میں ہفتے کو 16 روزہ ایشین گیمز کی افتتاحی تقریب کے ساتھ کھیلوں کے سب سے بڑے ایشیائی میلے کا باضابطہ آغاز ہوگیا، تاہم باسکٹ بال، فٹبال سمیت کئی مقابلے افتتاحی تقریب سے پہلے ہی شروع ہوچکے تھے۔ ایشین گیمز میں روایتی اولمپک کھیلوں ایتھلیٹکس، تیراکی اور فٹبال کے علاوہ کبڈی، کُراش اور سیپاک تکرا جیسے ایشیائی کھیل بھی…
لاہور آلودہ ترین شہروں میں 16 ویں نمبر پر آگیا ماہرین موسمیات کے مطابق اگلے ہفتے لاہور میں بارش سے فضائی آلودگی میں کمی کا امکان ہے۔ ویب ڈیسک September 9, 2026 لاہور: عالمی فضائی انڈیکس میں لاہور آلودہ ترین شہروں میں 16 ویں نمبر پر آگیا جب کہ بھارت سے چلنے والی تیز ہواؤں کے رخ میں تبدیلی کے…
وزیراعظم شہبازشریف نے گیٹس فاؤنڈیشن سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انسداد پولیو کے بعد اب گیٹس فاونڈیشن کے ساتھ ملکر معاشی خودمختاری کیلئے اقدامات کرنے کے خواہاں ہیں۔ وزیراعظم نے ترقیاتی چیلنجز کے دوران گیٹس فاؤنڈیشن کی مسلسل معاونت کوسراہا اور کہا کہ گیٹس فاؤنڈیشن نے پاکستان میں پولیو کے خاتمے اور کمزور طبقات کیلئے قابل قدر کردار…