(ویب ڈیسک)کویت نے امریکا اسرائیل اور ایران جنگ کے تناظر میں تیل کی پیداوار میں حفظ ماتقدم کے تحت نمایاں کمی کا اعلان کر دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق خلیج میں جاری کشیدگی اور ایرانی دھمکیوں کے پیش نظر کویت نے اپنی تیل کی پیداوار اور ریفائننگ میں احتیاطاً کمی کر دی ہے۔ اس حوالے سے کویت پٹرولیم…
(24نیوز)نیپال کے ضلع راسووا میں سیلاب کے باعث متعدد دیہات زیرِ آب جبکہ کم از کم 8 افراد ہلاک ہو گئے۔ خبر ایجنسی کے مطابق سیلاب سے سڑکیں، پل اور بجلی کا نظام متاثر ہوا ہے جبکہ کئی علاقے زیرِ آب آنے سے معمولاتِ زندگی متاثر ہیں۔ حکام نے دریائے بھوٹے کوشی کے کنارے آباد لوگوں کو محفوظ مقامات پر…
سرینگر ’’این سی‘‘ ارکان اسمبلی کا ایران کیساتھ اظہار یکجہتی کی پاداش میں گرفتار نوجوانوں کی رہائی کا مطالبہ Source link
فلسطینی عوام سے اظہارِ یکجہتی کے لیے صمود فلوٹیلا میں شرکت کے بعد جماعتِ اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد وطن واپس پہنچ گئے۔ ان کی واپسی پر اسلام آباد ایئرپورٹ پر کارکنوں اور عوام کی بڑی تعداد نے شاندار استقبال کیا۔ایئرپورٹ پر جماعتِ اسلامی کے رہنماؤں، خواتین، طلبہ، اور بچوں سمیت مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والے افراد کی بڑی…
دبئی میں مینز انڈر 19 ایشیا کپ کا باقاعدہ آغاز ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق انڈر 19 ایشیا کپ پہلے روز دو میچز کھیلے جارہے ہیں۔ پہلے میچ میں میزبان یو اے ای اور بھارت مدمقابل ہیں جبکہ دوسرے میچ میں پاکستان اور ملائیشیا کی ٹیمیں آمنے سامنے ہیں۔دو گروپس میں تقسیم آٹھ ٹیموں پر مشتمل ایونٹ 21 دسمبر تک جاری…
پاکستان کے لیگ اسپنر ابرار احمد نے پہلی بار آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ ابرار احمد ٹی ٹوئنٹی بولنگ رینکنگ میں نمبر ون بننے والے پاکستان کے پانچویں بولر ہیں، ان سے قبل عمر گل، سعید اجمل، عماد وسیم اور شاہد آفریدی یہ اعزاز حاصل کرچکے ہیں۔ افغانستان کے اسٹار اسپنر راشد خان…