لاہور: حکومتِ پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ میں شرکت کرے گا، تاہم 15 فروری کو بھارت کے خلاف شیڈول میچ نہیں کھیلا جائے گا۔ذرائع کے مطابق بھارت کے خلاف میچ نہ کھیلنے کے فیصلے کے پسِ پردہ متعدد وجوہات ہیں۔ حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ اس فیصلے کی ایک بڑی وجہ بنگلادیش…
اسلام آباد: نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (NCCIA) نے اسلام آباد کے سیکٹر جی-10 میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے ایک غیرقانونی کال سینٹر بند کروا دیا۔ ترجمان NCCIA کے مطابق، چھاپے کے دوران کال سینٹر سے 5 غیر ملکیوں سمیت 65 افراد کو حراست میں لیا گیا، جن میں پاکستانی نوجوان لڑکے اور لڑکیاں بھی شامل تھے۔ ایجنسی کا…
اسلام آباد: پاکستان نے واضح کیا ہے کہ بین الاقوامی استحکام فورس میں شمولیت سے متعلق تاحال کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا اور پاکستان ابراہام معاہدے کا حصہ نہیں بنے گا۔ترجمان دفتر خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ بورڈ آف پیس کو ابراہام معاہدے سے جوڑنا ایک غلط فہمی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اس بورڈ میں دیگر…
پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے عندیہ دیا ہے کہ موجودہ سیزن ان کے شاندار کیریئر کا آخری سیزن ثابت ہوسکتا ہے۔ رونالڈو نے ایک انٹرویو میں کہا کہ یہ ممکنہ طور پر فٹبال میں ان کا آخری سال ہے اور وہ کھیل کو ایک یادگار ورثے کے ساتھ الوداع کہنا چاہتے ہیں۔ پانچ مرتبہ بیلن ڈی اور جیتنے…
آئین میں ترمیم کرنے کا اختیار صرف پارلیمنٹ کے پاس ہے ،وفاقی وزیر قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ کا عاصمہ جہانگیر کانفرنس سے خطاب Source link
اسلام آباد، 28 جون 2026پاکستان کے وفاقی وزیرِ پیٹرولیم علی پرویز ملک نے اعلان کیا ہے کہ اسلام آباد، ایران سے سستے نرخوں پر خام تیل اور قدرتی گیس کی درآمد کے امکانات کا جائزہ لے رہا ہے۔وزیر پیٹرولیم کے مطابق یہ فیصلہ بین الاقوامی معاہدوں اور قانونی ذمہ داریوں کو مدنظر رکھ کر کیا جائے گا۔ انہوں نے یہ…