مولانا عبدالکلام آزاد ایک بہت ہی مدبر سیاست دان تھے جن کا نام برصغیر کی سیاست میں ہمیشہ زندہ رہے گا ۔ پاکستانی حکمرانوں نے جو انداز حکمرانی اختیار کر رکھا ہے اس کی بدولت ہر چند دن کے بعد مولانا کی ستر سال قبل کی جانے والی پیشگوئیاں ان کی یاد کو زندہ کر دیتی ہیں تین روز پہلے…
راولپنڈی، پاکستان – پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں دستیاب سہولیات پر سپرنٹنڈنٹ جیل کی جانب سے سپریم کورٹ آف پاکستان میں جمع کرائی گئی تفصیلی رپورٹ نے ان کی حراستی حالات پر جاری بحث کو مزید ہوا دے دی ہے۔تین صفحات پر مشتمل اس رپورٹ میں بتایا گیا…
لاہور: ادھار کی رقم سے بچنے کے لیے ڈکیتی کا جھوٹا ڈرامہ رچانے والا ملزم گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق گجر پورہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے جھوٹی واردات کی اطلاع دینے والے ملزم کو حراست میں لیا۔ ملزم نے پنجاب پولیس کی ہیلپ لائن 15 پر کال کر کے دعویٰ کیا تھا کہ اس سے گن پوائنٹ…
(ویب ڈیسک) ایران نے عراقی آئل ٹینکروں کو ہرمز کے راستے جانے کی اجازت دی۔ ایران کے سرکاری میڈیا کے حوالے سے نیوز ایجنسی رائٹرز نے خبر دی ہے کہ ایران نے کئی عراقی آئل ٹینکروں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت دے دی ہے۔ ایران کی نیوز ایجنسی ارنا IRNA کے مطابق، یہ فیصلہ بغداد کی جانب سے…
اسلام آباد: پاکستان میں غربت کی شرح میں تشویشناک اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے اور ملک بھر میں غربت کی مجموعی شرح بڑھ کر 29.9 فیصد ہوگئی ہے۔تازہ اعداد و شمار کے مطابق شہری علاقوں میں غربت 11 فیصد سے بڑھ کر 17.4 فیصد ہوگئی ہے جو شہری معیشت پر بڑھتے ہوئے دباؤ کی عکاسی کرتی ہے۔صوبائی سطح پر صورتحال…
کیا آیت اللہ خامنہ ای کی اہلیہ اب بھی زندہ ہیں؟ نیا دعویٰ سامنے آگیا منصورہ خجستہ باقرزادہ زندہ ہیں اور ان کی موت کی خبریں بے بنیاد ہیں، فارس نیوز ایجنسی ویب ڈیسک March 12, 2026 تہران: ایران کے مرحوم سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی اہلیہ منصورہ خجستہ باقرزادہ کی موت کی خبر پر ایرانی میڈیا…