سابق گورنر بلوچستان کی چارسدہ میں نماز جنازہ ادا، وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی کی شرکت

funeral1787549577 0



سابق گورنر بلوچستان جنرل ریٹائرڈ عمران اللہ خان کی نماز جنازہ خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ میں ادا کر دی گئی۔

نماز جنازہ میں شرکت کے لیے وزیر اعلی بلوچستان بھی چارسدہ پہنچے۔

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سابق گورنر بلوچستان جنرل ریٹائرڈ عمران اللہ خان کی نماز جنازہ میں شرکت کی اور لواحقین سے تعزیت کی۔

 



Source link

متعلقہ پوسٹ