بھارتی گجرات میں عدالتوں میں بم کی افواہوں سے ہلچل مچ گئی، کارروائیاں روک دی گئیں تمام عملے، وکلا اور فریقین کو عمارتوں سے باہر نکال لیا گیا ویب ڈیسک January 6, 2026 بھارتی ریاست گجرات میں عدالتی نظام کو ہلا دینے والا واقعہ پیش آیا جب متعدد عدالتوں کو ای میلز کے ذریعے دھماکہ خیز مواد سے تباہی کی…
( ویب ڈیسک )امریکی ریاست ٹیکساس میں پیش آنے والے ایک طیارہ حادثے میں تجربہ کار پائلٹ اور ان کی اہلیہ جان کی بازی ہار گئیں جبکہ ان کا پالتو کتا معجزانہ طور پر محفوظ رہا۔ رپورٹس کے مطابق پروفیشنل پائلٹ رون ٹمرمینز اپنی اہلیہ باربرا کے ہمراہ سنگل انجن بیچ کرافٹ طیارہ اڑا رہے تھے، پرواز کے دوران انجن…
تہران: ایران نے اپنی فوجی حکمت عملی میں جارحانہ صلاحیتوں کو مزید بڑھانے کا عندیہ دے دیا ہے۔ پاسداران انقلاب کے سینیئر مشیر بریگیڈیئر جنرل رضا نقدی کے مطابق نئے فوجی ڈاکٹرائن کے تحت پاسداران کو ایسی صلاحیت حاصل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے جس کے ذریعے ضرورت پڑنے پر دشمن کی سرزمین تک کارروائی کی جاسکے۔ ایرانی میڈیا کو…
حکومت کا ڈیزل کی قیمت میں 30 سے 32 روپے کی بڑی کمی کرنے کا اعلان اوگرا ڈیزل کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن آج جاری کرےگا، ڈیزل کا بڑا حصہ ملک میں ہی ریفائن کرتے ہیں، اسی لئے قیمت میں نمایاں کمی کی جارہی ہے، وزیر پیٹرولیم علی پرویزملک …
اسلام آباد: پاکستان میں جاری معاشی بحث عموماً شرح سود، مالی خسارے، ٹیکس نظام اور قرضوں کے گرد گھومتی ہے، تاہم ماہرین کے مطابق اصل مسئلہ اس سے کہیں زیادہ گہرا اور ساختی نوعیت کا ہے۔ ایک ایسی معیشت جو بنیادی طور پر قرض اور یقینی منافع پر قائم ہو، نہ صرف دولت کو چند ہاتھوں تک محدود کر دیتی…
(24نیوز) قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی اور وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے آج ٹیلی فون پر بات چیت کی۔ وزیراعظم ہاؤس کے ذرائع نے بتایا کہ وزیراعظم شہباز شریف کو آج شام قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی نے ٹیلی فون کیا۔ دونوں دوست ممالک کے رہنماؤں نے فون پر گفتگو کے دوران پاکستان…