اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریش نے ہفتے کو لندن میں خطاب کرتے ہوئے متعدد ’طاقت ور قوتوں‘ پر تشویش کا اظہار کیا جو ’عالمی تعاون کو کمزور کرنے کے لیے صف آرا‘ ہیں۔ انتونیو گوتریش نے یہ بات لندن میں پہلی اقوامِ متحدہ جنرل اسمبلی کے قیام کی 80ویں سالگرہ کے موقع پر کہی۔ لندن کے میتھوڈسٹ سینٹرل…
ملک کے نامور اداکار نصیرالدین شاہ نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو جاری کرتے ہوئے 20 جولائی کو دہلی میں نوجوانوں کے احتجاج کے دوران پولیس کارروائی کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔ اس کے بعد ان کا ویڈیو اور اکاؤنٹ دونوں کچھ وقت کے لیے پلیٹ فارم سے ہٹا دیا گیا۔ تاہم، بدھ کی دوپہر کے بعد ویڈیو اور اکاؤنٹ…
لاہور (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ پنجاب محمد شہزاد سے)پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ پاکستان عالم اسلام میں ایک ممتاز اور متحرک کردار ادا کر رہا ہے، اور موجودہ حالات میں ملکی دفاع، داخلی استحکام اور اسلامی وحدت کے فروغ کے لیے نمایاں پیش رفت ہو رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ "پاک فوج نے…
اسلام آباد – پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے پارٹی کے بانی عمران خان کی آنکھ کی بگڑتی حالت پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے، اور کہا ہے کہ وہ صرف ان کی صحت یابی کے لیے دعا کر سکتے ہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا، "عمران خان…
کراچی (اسٹاف رپورٹر) ملکی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت نے نئی بلند ترین سطح حاصل کرلی ہے۔ پیر کے روز فی تولہ سونا 25 ہزار روپے کے اضافے کے ساتھ 4 لاکھ روپے کا ہوگیا۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت بھی 21 ہزار 500 روپے اضافے کے بعد 3 لاکھ 42 ہزار 858 روپے ریکارڈ کی گئی۔…
(ویب ڈیسک) امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فرانس کو دو سو فیصد ٹیرف لگانے کی ایک اور دھمکی دے دی۔ اس مرتبہ ٹیرف لگانے کی دھمکی فرانس کے”غزہ بورڈ آف پیس” سے دور رہنے کی وجہ سے دی گئی ہے۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آج اعلان کیا کہ فرانس غزہ بورڈ آف پیس میں شامل نہ ہوا تو وہ …