
(24نیوز)عمان کے ساحل کے قریب آئل ٹینکر پر پروجیکٹائل سے حملہ ہوا ہے جس سے جہاز ناکارہ ہوگیا۔
برطانوی میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز ایجنسی کے مطابق حملے میں جہاز کے انجن روم کو نقصان پہنچا ہے جبکہ عملہ محفوظ رہا۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق حملے کے بعد فوری کسی ماحولیاتی نقصان یا تیل کے رساؤ کی اطلاع نہیں ملی۔
یہ بھی پڑھیں:’’آپریشن اکنامک آؤٹ کاسٹ‘‘امریکا کا ایران پر نئی پابندیوں کا اعلان

