بھارتی شہر حیدرآباد میں بیوی پر شک کے باعث ایک دلخراش واقعہ پیش آیا، جہاں شوہر نے بچوں کے سامنے اپنی اہلیہ کو زندہ جلا دیا۔ واقعے میں خاتون موقع پر ہی جان کی بازی ہار گئی جبکہ اس کی کمسن بیٹی زخمی ہو گئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق وینکٹیش نامی شخص نے اپنی بیوی تروینی پر پیٹرول چھڑک…
اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے ڈی آئی جی اسلام آباد محمد جواد طارق کو مسلسل عدالتی احکامات کی خلاف ورزی کرنے پر ایک ماہ قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی ہے۔اے ٹی سی جج طاہر عباس سپرا نے پولیس کے رویے پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے یہ سزا سنائی۔ معاملہ پاکستان…
راولپنڈی (اسٹاف رپورٹر) سیکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درابن میں بھارتی اسپانسرڈ فتنہ الخوارج کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن (IBO) کیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق علاقے میں دہشت گردوں کی نقل و حرکت کے بارے میں خفیہ اطلاع ملنے پر فورسز نے فوری کارروائی کرتے ہوئے علاقے کا محاصرہ کیا۔ آپریشن کے…
اسلام آباد — پاکستان بیورو آف سٹیٹسٹکس کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں ہفتہ وار مہنگائی میں 0.12 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ حالیہ ہفتے کے دوران 21 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوگئیں، جبکہ 8 اشیاء کی قیمتوں میں کمی آئی اور 22 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں استحکام برقرار رہا۔رپورٹ میں مزید انکشاف…
کراچی: ملک بھر میں سونے کی قیمت مسلسل بڑھنے کے بعد گھٹ گئی، آج فی تولہ نرخ میں 3700 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونا 3700 روپے کی کمی کے بعد 4 لاکھ 82 ہزار 462 کا ہوگیا۔ اسی طرح دس گرام سونے کی قیمت 3172…
نیویارک کے میئر ظہران ممدانی نے منگل کو ایک لاکھ ۷۰ ہزار سے زائد صفحات پر مشتمل اندرونی ریکارڈ جاری کیا، جس سے انکشاف ہوا کہ ۱۱ ستمبر ۲۰۰۱ء کے حملوں کے بعد حکام نے گراؤنڈ زیرو کے ارد گرد ہوا کے معیار اور حفاظت کے بارے میں عوام کو گمراہ کیا۔ حملوں کی ۲۵ ویں برسی سے چند روز…