(ویب ڈیسک)برطانیہ، فرانس، جرمنی، اٹلی، نیدرلینڈز اور جاپان نے آبنائے ہرمز سے متعلق مدد کی پیشکش کی ہے اور توانائی کی منڈیاں مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔ اس حوالے سے جاری مشترکہ بیان میں کہا گیا کہ توانائی کی منڈیوں کو مستحکم کرنے کے لیے اقدامات کریں گے، آبنائے ہرمز کو محفوظ گزرگاہ بنانے کی مناسب کوششوں…
لاہور: انڈر19ورلڈ کپ کی تیاریوں میں مصروف پاکستانی ٹیم دوسرے وارم اپ میچ میں آج امریکا کے خلاف ایکشن میں دکھائی دے گی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹیم آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ سے قبل اپنے دوسرے وارم اپ میچ میں آج امریکی ٹیم کے مدمقابل ہوگی، پاکستان ٹیم نے گزشتہ روز کوئینز سپورٹس کلب بولاوایو میں بھرپور…
کراچی (بزنس ڈیسک وائس آف جرمنی)عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونا 10 ڈالر سستا ہوکر 3965 ڈالر فی اونس پر آگیا۔تجارتی ماہرین کے مطابق امریکی معیشت کے اعدادوشمار اور ڈالر کی قدر میں بہتری کے باعث سرمایہ کاروں نے سونے میں سرمایہ کاری کم کر دی ہے، جس سے…
راولپنڈی (خصوصی رپورٹ) — پاک فوج کے ترجمان لیفٹننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے جمعرات کو واضح کیا کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اسٹریٹجک میوچل ڈیفنس معاہدے کے تحت سعودی عرب کو لاحق کوئی بھی خطرہ پاکستان کے لیے بھی خطرہ تصور کیا جائے گا اور پاکستان اپنا عہد ہر صورت پورا کرے گا۔پریس کانفرنس کے دوران جب…
(24نیوز)پاکستان کے 79ویں یوم آزادی کے موقع پر امریکی ناظم الامور نیٹلی اے بیکر اور پاکستان میں امریکی سفارتی مشن کی جانب سے پاکستانیوں کویومِ آزادی کی مبارکباد پیش کی گئی ہے۔اپنے پیغام میں امریکی سفارتخانے کی جانب سے کہا گیا ہےکہ پاکستان کے قیام کے بعد اسے تسلیم کرنے والے ابتدائی ممالک میں امریکا بھی شامل تھا، گزشتہ 80…
مظفرآباد/اسلام آباد — عوامی ایکشن کمیٹی کی 9 جون کو احتجاجی کال کے پیش نظر آزاد کشمیر میں سکیورٹی انتظامات انتہائی سخت کر دیے گئے ہیں۔ اسلام آباد پولیس کی 1500 سے زائد نفری کو آزاد کشمیر بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق اسلام آباد پولیس کی ریزرو فورس بھی تعیناتی کے لیے مکمل طور پر تیار ہے…