واشنگٹن: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ وینزویلا پر نگرانی اور کنٹرول برسوں تک جاری رکھ سکتا ہے، تاہم انہوں نے حتمی مدت کے بارے میں فیصلہ کرنا قبل از وقت قرار دیا۔ٹرمپ نے امریکی میڈیا کو تفصیلی انٹرویو میں بتایا کہ امریکہ وینزویلا کی تعمیر نو اور انتظامی امور میں فعال کردار ادا کرے گا،…
کٹھمنڈو: نیپال کے وزیراعظم کے پی شرما اولی نے ملک گیر بدعنوانی مخالف احتجاج کے دباؤ کے باعث استعفیٰ دے دیا۔ یہ فیصلہ اس وقت سامنے آیا جب پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں میں کم از کم 19 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔حکومت نے چند روز قبل سوشل میڈیا پر پابندی عائد کی تھی تاکہ عوامی غصے کو…
اسلم آباد — امریکا اور ایران کے درمیان جاری مذاکراتی عمل میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ آج شام دوبارہ اسلام آباد پہنچیں گے جہاں وہ پاکستانی قیادت کے ساتھ دوطرفہ ملاقاتیں کریں گے۔ذرائع کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ کا یہ دورہ ایسے وقت میں ہو رہا ہے جب امریکا اور ایران کے درمیان جوہری پروگرام اور…
کالی، کولمبیا: وکیل اور سیاسی میدان میں نسبتاً نئے رہنما ابیلاردو ڈی لا ایسپریلا نے جمعہ کو کولمبیا کے صدر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔ حلف برداری کی تقریب دارالحکومت بوگوٹا کے بجائے جنوب مغربی شہر کالی کی یونیورسٹیڈاد سینٹیاگو ڈی کالی کے ایرینا یو ایس سی میں منعقد ہوئی۔یہ فیصلہ کولمبیا میں ایک صدی سے زیادہ عرصے سے…
وفاقی حکومت نے بانی پی ٹی آئی کو شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنے سے متعلق سپریم کورٹ کے 18 اگست کے عبوری حکم پر نظرثانی کی درخواست دائر کردی۔ درخواست چیف کمشنر اسلام آباد کی جانب سے ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد کے زریعے سے دائر کی گئی ہے۔ چیف کمشنر کی جانب سے دائر درخواست میں عدالتی حکم واپس لینے…
کیگ کی رپورٹ کے مطابق، مرکزی حکومت کی 15 وزارتوں اور محکموں کے 54,282.32 کروڑ روپے کے کل 33,973 یوٹیلائزیشن سرٹیفکیٹ زیر التوا ہیں۔ ان میں سب سے زیادہ زیر التوا رقم وزارت ہاؤسنگ و شہری امور اور محکمہ اعلیٰ تعلیم سے متعلق ہے۔ یہ عوامی مالیات سے متعلق قواعد کی خلاف ورزی ہے اور اس سے یہ بڑا سوال…