پیٹرول اور ڈیزل سستا ہوگیا، نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری

1.webp


پیٹرول اور ڈیزل سستا ہوگیا، نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری

نئی قیمتوں کا اطلاق 29 اگست سے 31 اگست تک ہوگا

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق پیٹرول 58 پیسے جبکہ ڈیزل 17 پیسے فی لیٹر سستا کردیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 342 روپے 2 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے، جبکہ ڈیزل کی قیمت 371 روپے 44 پیسے فی لیٹر کردی گئی ہے۔

نئی قیمتوں کا اطلاق 29 اگست سے 31 اگست تک ہوگا۔



Source link

متعلقہ پوسٹ