ااسلام آباد ہائیکورٹ نے حالیہ دنوں میں وفاقی دارالحکومت کے ترقیاتی ادارے، کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (CDA)، سے متعلق ایک نہایت اہم فیصلہ سنایا ہے جس نے ملک میں ادارہ جاتی خودمختاری، آئینی تقاضوں، اور حکومت کی انتظامی پالیسیوں کے درمیان توازن پر نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ عدالت نے حکومت کے ان اقدامات کو غیر قانونی قرار دیا جن کے…
ایچ بی ایل پی ایس ایل میں توسیع کے سلسلے میں دو نئی ٹیموں کی نیلامی کل اسلام آباد میں منعقد ہوگی۔ نیلامی جناح کنونشن سینٹر میں ہوگی جس کا باقاعدہ آغاز شام 4 بج کر 15 منٹ پر کیا جائے گا۔ پی سی بی کے مطابق پی ایس ایل کی تاریخ میں پہلی بار لیگ میں دو نئی فرنچائزز…
حکومت پنجاب کے محکمہ تعلیم کے نوٹیفکیشن کے تحت ملکہ کوہسار کی ضلعی انتظامیہ نے موسم سرما کی طویل چھٹیوں کا اعلان کردیا ہے۔ مری کے چیف ایگزیکٹیو افسر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پہاڑی علاقوں مری اور کوٹلی ستیاں میں موسم سرما کی طویل چھٹیاں 22 دسمبر سے 7 مارچ تک ہوں گی۔ مری…
پمز میں بانی پی ٹی آئی کو اینٹی وی جی ای ایف انٹراویٹریل انجیکشن دیا گیا اسلام آباد – بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی دائیں آنکھ میں بینائی متاثر ہونے کی طبی تشخیص ہو گئی ہے۔ میڈیکل رپورٹ ان کے اہل خانہ کو موصول ہو گئی ہے۔ذرائع کے مطابق پمز ہسپتال میں عمران خان کا تفصیلی طبی معائنہ…
وفاقی آئینی عدالت کا تاریخی فیصلہ، سپر ٹیکس برقرار، ایف بی آر کا ردعمل مثبت ایف بی آر کے مطابق سپر ٹیکس سے قومی خزانے کو 300 ارب روپے سے زائد آمدن متوقع ہے ویب ڈیسک January 28, 2026 وفاقی آئینی عدالت نے سپر ٹیکس کو برقرار رکھنے کا فیصلہ سنا دیا ہے اور انکم ٹیکس آرڈیننس کی شق 4B…
جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہےکہ ہم اسٹیبلشمنٹ اور بیوروکریسی کو دشمن نہیں سمجھتے،کسی ادارے یا حکمران کی غلطی کو غلط کہنا ہمارا حق ہے۔ سکھر میں دستار فضیلت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ ہماری پاکستان سے وفاداری اور دوستی کو تسلیم کیا جائے، ہم…