ایڈنبرا | بیلفاسٹ | لندن — خصوصی رپورٹبرطانیہ میں نسل پرستی، اسلاموفوبیا اور تارکینِ وطن مخالف جذبات ایک بار پھر قومی بحث کا مرکز بن گئے ہیں۔ اسکاٹ لینڈ کے دارالحکومت ایڈنبرا میں ۱۹ جون کو ایک ۳۶ سالہ سفید فام شخص نے سلسلہ وار حملے کیے جن میں پانچ افراد زخمی ہوئے۔ پولیس کے مطابق بعض زخمی افراد مسجد…
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کولمبو میں قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں اور مینجمنٹ سے ملاقات کی ہے۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کھلاڑیوں کا حوصلہ بڑھایا اور پلئیرز کے عزم و جذبے کو سراہا۔ انہوں نے قومی کرکٹ ٹیم کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار بھی کیا۔ کپتان سلمان آغا، ہیڈ کوچ مائیک ہیسن، مینجر…
(ویب ڈیسک) تائیوان کا ایک ایف 16 لڑاکا طیارہ مشرقی ساحل کے قریب گر کر تباہ ہو گیا۔ تائیوان کی سرکاری خبر رساں ایجنسی سینٹرل نیوز ایجنسی کے مطابق حادثےکے بعد پائلٹ کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔ تائیوان کی فضائیہ کے مطابق ایف 16 طیارہ معمول کی تربیتی پرواز پر تھا۔ خبر رساں ایجنسی…
تہران — ایران کی مسلح افواج کے آپریشنل کمانڈر چیف جنرل امیر حاتمی نے اعلیٰ عسکری قیادت کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سخت لہجے میں کہا ہے کہ اگر کوئی دشمن ملک ایران کے خلاف زمینی فوجی کارروائی کی جرأت کرتا ہے تو اس کا ایک بھی سپاہی زندہ واپس نہیں جائے گا۔جنرل حاتمی نے آپریشنل ہیڈکوارٹرز کو حکم…
سکھر بیراج پر جاری مرمتی کام کے دوران اچانک پیش آنے والے حادثے نے انتظامیہ کو ہنگامی اقدامات پر مجبور کر دیا۔ ذرائع کے مطابق پانی کا دباؤ غیر معمولی حد تک بڑھنے کے باعث بیراج پر قائم عارضی بند ٹوٹ گیا، جس کے بعد موقع پر افراتفری پھیل گئی۔ اطلاعات کے مطابق بیراج کے گیٹس میں بجلی کا کرنٹ…
فروری 2024 میں سپریم کورٹ کے الیکٹورل بانڈ اسکیم کو ختم کرنے کے بعد پہلے مالی سال 2024-25 میں مرکز میں برسراقتدار بی جے پی نے اپنی مالی پوزیشن کو مزید مضبوط کیا ہے اور اپنے اہم حریف کانگریس سے 12 گنا زیادہ چندہ اکٹھا کیا ہے۔ علامتی تصویر بہ شکریہ: پکسابے نئی دہلی: فروری 2024 میں سپریم کورٹ کے…