حیدرآباد: حیدرآباد میں پولیس نے ایک ہی گھنٹے کے دوران دو الگ الگ مقامات پر کارروائیاں کرتے ہوئے مسلح ملزمان سے مبینہ مقابلوں کے بعد دو زخمی ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق دونوں کارروائیاں مختلف تھانوں کی حدود میں کی گئیں۔ پولیس ترجمان کے مطابق پہلا مقابلہ تھانہ راہوکی پولیس اور مسلح ملزمان کے درمیان زرداری فارم…
وزیراعظم شہباز شریف نے ہفتے کو نیشنل ڈیزاسٹر مینیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کو متعلقہ صوبائی اداروں اور پی ڈی ایم ایز کے ساتھ موثر رابطے اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں عوام کو ہر ممکن امداد اور ریلیف فراہم کرنے کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لانے کی ہدایت کی ہے۔ انہوں نے یہ ہدایات چیئرمین این…
بیجنگ / ٹوکیو / سیئول – (بین الاقوامی مانیٹرنگ ڈیسک) چین نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کا جدید ترین اسٹیلتھ لڑاکا طیارہ J-20 "مائٹی ڈریگن” انتہائی سخت نگرانی والے جاپانی آبی علاقے آبنائے سُوشیما سے اس طرح گزرا کہ امریکہ، جاپان اور جنوبی کوریا کے ریڈار سسٹمز کو اس کی پرواز کا علم تک نہ ہو سکا۔چینی سرکاری میڈیا…
زمبابوے نے 104 رنز کا ہدف صرف 13.3 اوورز میں حاصل کر لیاٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے ایک اہم گروپ میچ میں زمبابوے نے عمان کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔میچ کا خلاصہ:عمان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں صرف 103 رنز بنائےزمبابوے نے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے 13.3 اوورز…
مرکزی وزیر پرہلاد جوشی کو دھرمیندر پردھان کے استعفے کے بعد ہندوستان کا نیا مرکزی وزیرِ تعلیم مقرر کر دیا گیا ہے۔ انہیں وزارتِ صارفین کے امور کے ساتھ ساتھ وزارتِ تعلیم کا اضافی چارج بھی سونپا گیا ہے۔ طلبہ کے احتجاج کے بعد دھرمیندر پردھان نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا۔نو مقرر مرکزی وزیرِ تعلیم پرہلاد جوشی…
چین نے اروناچل پردیش کے 23 مقامات کے نئے ناموں کا اعلان کیا ہے۔ اس پر ہندوستان کی وزارت خارجہ نے کہا کہ ’جھوٹے دعوے پیش کرنے اور بے بنیاد بیانیہ تشکیل دینے کی کوششیں اس ناقابل تردید حقیقت کو نہیں بدل سکتیں کہ یہ مقامات اور علاقے، جن میں اروناچل پردیش بھی شامل ہے، ہندوستان کا اٹوٹ حصہ ہیں۔…