لاہور (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ پنجاب ڈاکٹر انسب علی) – ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف پولیس حرکت میں آ گئی۔ انچارج چوکی پنجاب سوسائٹی سب انسپکٹر قیصر ندیم اور ٹیم نے ستوکتلہ کے علاقے میں دورانِ پٹرولنگ بڑی کارروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات فروش حسنین علی کو گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق…
داعش کے ترجمان دہشت گرد خارجی سلطان عزیز اعظام کو گرفتار کرلیا گیا، سلطان عزیز کو پاکستانی انٹیلی جنس ایجنسی نے گرفتار کیا۔ گرفتار دہشتگرد تنظيم کے آفیشل میڈیا ونگ الاعظائم فاؤنڈیشن کا بانی ہے،الاعظائم فاؤنڈیشن داعش خراسان کی بھرتی اور پراپیگنڈا سرگرمیوں کی مرکزی تنظیم سمجھی جاتی ہے۔ خارجی عزیز اعظام کی گرفتاری کے بعد میڈیا سرگرمیاں بھی معطل…
گلگت (انٹرنیشنل کارسپورنڈنٹ وائس آف جرمنی ) — وزیراعظم شہباز شریف گلگت بلتستان میں حالیہ بارشوں کے باعث آنے والے سیلاب سے ہونے والی تباہ کاریوں کا جائزہ لینے کے لیے گلگت پہنچ گئے ہیں۔ ترجمان گلگت بلتستان حکومت فیض اللہ فراق کے مطابق، وزیراعظم کے استقبال کے لیے وزیراعلیٰ گلبر خان اور گورنر سید مہدی شاہ موجود تھے۔ وزیراعظم…
مجلس وحدت المسلمین کے سربراہ اور پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ سینیٹر راجہ ناصر عباس کو سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر مقرر کردیا گیا۔ سیکرٹری سینیٹ حفیظ اللہ شیخ نے قائد حزب اختلاف کا نوٹیفیکشن جاری کردیا۔ چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے بتایا کہ راجہ ناصر عباس کو 32 میں سے 22 ارکان اپوزیشن سینیٹ کی حمایت حاصل ہے۔…
آج صبح سکول جاتے ہوئے، میری بیٹی لوولا، 10، نے مجھ سے پوچھا، کیا یہ تیسری عالمی جنگ ہے؟‘ اس کے بعد، اماں، یہ آپریشن ایپک فیوری کیا ہے؟‘ میرے دن کی شروعات کے لیے یہ کچھ اچھا نہیں تھا کہ مجھے صدر ٹرمپ کی ایران کے خلاف جنگ کی تفصیلات بتانی پڑیں۔ ‘میں نے ابھی مقامی سپر مارکیٹ کے…
اسلام آباد، امریکی وفد کی خصوصی گاڑیاں پاکستان پہنچا دی گئیں یہ گاڑیاں مذاکرات کے دوران امریکی وفد کی نقل و حرکت کے لیے استعمال ہوں گی ویب ڈیسک April 10, 2026 وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ہونے والے اہم امریکہ–ایران مذاکرات سے قبل غیر معمولی انتظامات سامنے آئے ہیں، جہاں امریکی وفد کی اپنی ذاتی اور خصوصی گاڑیاں پاکستان…