‘کیپ اٹ وول’ منصوبہ تسانفلورون گلیشیر پر اون کے کمبل مصنوعی چادروں جتنے ہی مؤثر ثابت؛ سوئس بھیڑوں کی 40 سے 70 فیصد اون ہر سال ضائع، اب نیا استعمالسوئزرلینڈ میں محققین ملک کے سکڑتے ہوئے گلیشیئرز کی حفاظت کے لیے یہ دیکھنے کے لیے ایک غیر معمولی تجربہ کر رہے ہیں کہ آیا بھیڑوں کی اون مددگار ثابت ہو…
واٹس ایپ نے چینل ایڈمنز کے لیے ایک نئے فیچر کی تیاری شروع کر دی ہے، جس کے ذریعے وہ اپنی اپڈیٹس کو پہلے سے تیار کرکے مخصوص تاریخ اور وقت پر خودکار طور پر شائع کر سکیں گے۔ رپورٹ کے مطابق یہ فیچر فی الحال تیاری کے مرحلے میں ہے اور ابھی بیٹا صارفین کے لیے دستیاب نہیں کیا…
(24نیوز)ایران کی پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ نے خلیج فارس اور آبنائے ہرمز میں 7 بحری جہازوں کو تباہ کرنے کا دعویٰ کر دیا۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ نے شمالی خلیج فارس میں تیل کی غیر قانونی ترسیل میں ملوث 4 جہازوں کو نگرانی کے بعد بیک وقت نشانہ بنایا،ایران امریکا جنگ شروع ہونے کے…
پشاور: کوہستان مالیاتی اسکینڈل میں پلی بارگین کے خواہاں 2 ملزمان کو جیل سے نکال دیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اپر کوہستان مالیاتی اسکینڈل میں گرفتار 2 ملزمان کی پلی بارگین سے متعلق معاملہ سامنے آ گیا ہے۔ نیب کے مطابق اپر کوہستان مالیاتی اسکینڈل میں گرفتار ملزمان قیصر اقبال اور ممتاز کو ضمیمہ ب پر جیل سے نکال…
یمن کے ساحلی شہر الحدیدہ پر اسرائیلی فضائی حملے کے بعد حوثی گروپ نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے اسرائیل کے اندر پانچ مختلف مقامات کو ڈرون حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔حوثی گروپ کے فوجی ترجمان یحییٰ سریع نے پیر کے روز ایک بیان میں کہا کہ ان کی افواج نے بن گوریون ایئرپورٹ، ایلات بندرگاہ، رامون ہوائی اڈہ، اور یافا…
(ویب ڈیسک)امریکی اور اسرائیلی بم باری کے باوجود ایران کی میزائل اور ڈرون سازی کی صلاحیت برقرار ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق معاملے سے واقف حکام نے بتایا ہے کہ امریکی اور اسرائیلی بمباری کے کئی ماہ گزرنے کے باوجود ایران میزائلوں اور ڈرونز کی تیاری کے کارخانوں کو محفوظ رکھنے میں کامیاب رہا، جس کے باعث تہران اپنے ہتھیاروں…