مصباح الحق قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی سے مستعفی

misbah1788250427 0


پاکستان کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کے رکن مصباح الحق نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

ذرائع کے مطابق مصباح الحق نے اپنا استعفیٰ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو بھجوا دیا ہے۔





Source link

متعلقہ پوسٹ