راولپنڈی: پاکستان کے چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان کی علاقائی سالمیت کی کسی بھی براہِ راست یا بالواسطہ خلاف ورزی پر سخت اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا۔ انہوں نے واضح کیا کہ ملک دشمن عناصر کے مذموم عزائم کو سکیورٹی فورسز کی سخت کارروائیوں سے ناکام بنایا جائے گا۔ پاک…
وفاقی سیکریٹری وزارت اطلاعات اشفاق احمد خلیل اور پرنسپل انفارمیشن آفیسر مبشر حسن کا افسر برائے تعلقات عامہ وزارت اقتصادی امور و پارلیمانی امور بلال احمد کے والد کے انتقال پر اظہار افسوس …
(24 نیوز )اقوام متحدہ نے یوکرائن میں شہری ہلاکتوں اور زخمیوں کی بڑھتی ہوئی تعداد پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ کے باعث عام شہریوں کو بڑھتے ہوئے جانی نقصان کا سامنا ہے۔ اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کی نگرانی کے مشن کے مطابق جولائی 2026 میں یوکرائن میں کم از کم 437 شہری ہلاک…
انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل ایتھرٹن نے پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور کرکٹ کپتان عمران خان کے معاملے پر پاکستانی ریاست کے رویے پر سوال اٹھاتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ انہیں عوامی زندگی سے تقریباً مٹانے کی کوشش کی گئی۔ ایتھرٹن نے یہ بات سابق انگلش کپتان ناصر حسین کے ساتھ اسکائی اسپورٹس کے کرکٹ پوڈکاسٹ میں…
(24 نیوز)اٹلی کے شہر کَوُو میں گردوارہ ماتا صاحب کور کے سابق صدر راجندر سنگھ کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔ یہ واقعہ 17 اپریل کو اُس وقت پیش آیا جب سکھ برادری خالصہ ڈے نگر کیرتن کی تیاریوں میں مصروف تھی، جو اگلے روز منعقد ہونا تھا۔ پولیس کے مطابق نامعلوم حملہ آوروں نے راجندر سنگھ کو…
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ افغان طالبان افغانستان کے عوام کو ایک غیر ضروری جنگ میں دھکیلنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ پاکستان نے ہمیشہ افغانستان کے عوام کے امن، ترقی اور خوشحالی کے لیے بے شمار قربانیاں دی ہیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان نے افغان طالبان سے متعدد بار مذاکرات کیے، تاہم…