پنجاب کے 51 شہروں میں "مریم نواز کا سوہنا پنجاب” پراجیکٹس پر کام کا آغاز کردیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق مریم نواز کے سوہنے پنجاب کے تحت پنجاب کے ہر شہر میں سیوریج مہیا ہوگا، سڑکیں بہترین ہوں گی، تحفظ یقینی ہوگا اور صحت و تمام بنیادی سہولتیں لازم ہونگی۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پنجاب کو مزید حسین بنانے…
تل ابیب / یروشلم (انٹرنیشنل ڈیسک)اسرائیل میں ہفتے کی شب ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے اور غزہ میں قید اسرائیلی یرغمالیوں کی فوری رہائی کے لیے حکومت پر شدید دباؤ ڈالا۔ مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ حکومت قیدیوں کی واپسی کے لیے فوری اور جامع معاہدہ کرے، تاکہ اس 666 دنوں سے جاری "ڈراؤنے خواب” کا خاتمہ ہو سکے۔مقامی…
(24 نیوز)امریکا میں ایک ہی فلائٹ نمبر 2482 کے دو طیارے آمنے سامنے آگئے تاہم ایئر ٹریفک کنٹرولر کے بروقت اقدام سے مسافر محفوظ رہے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فینکس ایئر ٹریفک کنٹرولر نے پہچان لیا کہ امریکن ایئرلائنز کے دو جیٹ طیارے غلطی سے ایک ہی فلائٹ نمبر پر پرواز کر رہے تھے، حادثے سے بچنے اور انہیں…
کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر وائس آف جرمنی ) بلوچستان کے علاقے سرہ ڈھاکہ میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر دہشت گردوں کے خلاف بڑا آپریشن کرتے ہوئے کالعدم تنظیم بی ایل اے کے 7 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے، جب کہ 2 دہشت گردوں کو زندہ گرفتار کر لیا گیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق، مارے…
سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کو شفاء انٹرنیشل اسپتال منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو آج ہی اسپتال منتقل کیا جائے ڈاکٹر فیصل سلطان اور ڈاکٹر عظمیٰ خان بھی بانی کے ہمراہ ہوں گے اسپتال کے اخراجات وہ خود برداشت کریں گے۔ سپریم کورٹ نے ہفتے میں ایک دن…
واشنگٹن / تہران —ایران اور امریکہ کے درمیان تاریخی امن معاہدے پر مذاکرات حتمی مراحل میں داخل ہوگئے ہیں۔ امریکی خبر رساں ادارے ایگزیوس کے مطابق دونوں فریقوں کے درمیان اہم امور پر اتفاق رائے قائم ہوگیا ہے۔نئی دہلی میں موجود امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے آئندہ چند گھنٹوں میں "خوش خبری” کی امید ظاہر کی ہے، جبکہ صدر…