نیو یارک ؛بینک آف امریکا کی وائس پریذیڈنٹ چاقو سے حملہ میں قتل 

news 1788280470 6707



news 1788280470 6707

(24نیوز)نیو یارک میں بینک آف امریکا کی وائس پریذیڈنٹ کو چاقو سے حملہ کرکے قتل کر دیا گیا ۔

 32 سالہ ایرن پیاسنٹی پر نیویارک کے ٹائمز سکوائر پر حملہ کیا گیا ، حملہ کرنے والی خاتون نے ایک اور شخص کو بھی نشانہ بنایا۔

 پولیس نے موقع پر ہی حملہ آور خاتون کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ شدید زخمی وائس پریذیڈنٹ کو ہسپتال پہنچایا گیا مگر وہ دم توڑ گئیں، 2 سال قبل شادی ہوئی تھی۔ نیویارک سٹی کے میئر زہران ممدانی نے کہا کہ واقعہ کا دہشتگردی سے کوئی تعلق نہیں۔





Source link

متعلقہ پوسٹ