حال ہی میں ہریانہ میں پریکٹس کے دوران باسکٹ بال کا پول گرنے سے دو باصلاحیت نوجوان کھلاڑیوں کی جان چلی گئی۔ ریاست کے محکمہ کھیل نے کچھ عہدیداروں کو معطل تو کیا، لیکن خود کو کلین چٹ دیتے ہوئے یہ بھی کہہ دیا کہ جہاں حادثہ ہوا، اس کا ذمہ محکمہ کے پاس نہیں تھا ۔ سوگوار خاندانوں کا…
لندن / اسلام آباد (بیورو رپورٹ محمد سلیم سے )پاکستانی وزارت داخلہ اور ہائی کمیشن لندن نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے بیٹوں قاسم اور سلیمان کی پاکستان آمد سے متعلق گردش کرنے والی خبروں پر وضاحت جاری کر دی ہے۔وزارت داخلہ کے ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ عمران خان کے بیٹوں کی کوئی ویزا درخواست وزارت…
دبئی: دبئی حکومت نے پہلی بار بغیر کسی ڈرائیور کے چلنے والی خودکار ٹیکسی کے لیے اجازت نامہ جاری کر دیا ہے۔اس اجازت نامے کے تحت مخصوص عوامی سڑکوں پر خودکار گاڑیاں بغیر کسی سیفٹی ڈرائیور کے چلائی جا سکیں گی۔ حکام کے مطابق یہ قدم دبئی کے اسمارٹ ٹرانسپورٹ وژن کے تحت اٹھایا گیا ہے۔ٹیکسی سروسز کے آغاز کا…
تہران — ایران نے امریکا کے اس دعوے کو سختی سے مسترد کردیا ہے جس میں کہا گیا تھا کہ امریکی بحری جہازوں نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں ہٹانے کا کام شروع کردیا ہے۔ایرانی فوج کے ترجمان نے واضح کیا کہ "آبنائے ہرمز ایران کا حساس آبی علاقہ ہے اور یہاں کسی بھی غیر ملکی آپریشن کی اجازت نہیں…
سکھر :سندھ حکومت نے دریائے سندھ میں آنے والے ممکنہ سپر فلڈ سے نمٹنے کے لیے تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے گڈو بیراج کا دورہ کیا اور سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لیے کیے گئے انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ وزیراعلیٰ نے بیراج کے انجینئرز اور ضلعی انتظامیہ سے بریفنگ لی اور ہدایت…
اسلام آباد – انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ فائزہ یونس سے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی نے قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے سیاسی مفاہمت اور قومی اتحاد پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ "آئیں ہم سب توبہ کریں اور ایک دوسرے کو معاف کریں۔” انہوں نے اسپیکر قومی اسمبلی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ "آپ نے…