کراچی کے ایکسپریس سینٹر میں منعقد ہونے والی ملک کی سب سے بڑی مویشی نمائش اپنے تمام تر رنگوں اور رعنائیوں کے ساتھ اختتام پذیر ہوگئی۔ اس نمائش میں پاکستان کے 250 سے زائد فارمز نے اپنے نایاب اور قیمتی ترین جانور پیش کیے، جنہیں دیکھنے کے لیے شہریوں کا سمندر امڈ آیا۔ نمائش کے دوران ’وی آئی پی‘ (VIP)…
(انور عباس)سابق روسی سفیر بکلانوو اور ایچ ایس ای کے انٹرنیشنل ریلیشنز کے زیرِ تعلیم طلبہ نےماسکو میں پاکستانی سفارت خانے ‘پاکستان ہاوس’ کا دورہ کیا, یہ دورہ پاکستانی سفیر فیصل نیاز ترمزی کی دعوت پر کیا گیا, دورہ کرنے والے طلبہ کا تعلق پاکستان، روس، ازبکستان اور تاجکستان سے تھا۔ ترجمان پاکستانی سفارتخانہ ماسکو کے مطابق تقریب کے مہمانِ…
(24 نیوز )اسرائیل نے صومالی لینڈ کو سرکاری طور پر تسلیم کر لیا، جس کے ساتھ ہی اسرائیل صومالی لینڈ کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا ہے۔ اسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو نے آج اعلان کیا کہ اسرائیل نے صومالی لینڈ کو ایک آزاد اور خودمختار ریاست کے طور پر سرکاری طور پر تسلیم کر لیا ہے۔ اس موقع…
آئی جی سندھ کا نیشنل اسٹیڈیم کا دورہ، پی ایس ایل میچز کی سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ پی سی بی کے نمائندگان نے بھی انتظامات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے سیکیورٹی اقدامات کو تسلی بخش قرار دیا ویب ڈیسک April 13, 2026 انسپکٹر جنرل سندھ پولیس جاوید عالم اوڈھو نے کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم کا دورہ کیا، جہاں انہوں…