ایران نے نیوکلیئر نان پرولیفریشن ٹریٹی (این پی ٹی) سے دستبردار ہونے پر سنجیدگی سے غور شروع کر دیا ہے، جو عالمی جوہری سفارت کاری کے لیے ایک انتہائی تشویشناک پیش رفت ہے۔ایرانی میڈیا کے مطابق اس اقدام کا بنیادی مقصد آئی اے ای اے کے معائنہ کاروں کے بھیس میں کی جانے والی مبینہ امریکی اور اسرائیلی جاسوسی سے…
گزشتہ20جولائی کو نوجوانوں کے ’سنسدچلو‘مارچ کے دوران سکیورٹی فورسز کی جانب سے پیلٹ گن کے استعمال سے متعلق تمام خبروں کے درمیان راہل گاندھی نے جمعہ کو ساحل نامی ایک نوجوان کو میڈیا کے سامنے پیش کیا۔ انہوں نے الزام لگایا کہ 20 جولائی کو دہلی میں پرامن احتجاج کے دوران دہلی پولیس نے 19 سالہ ساحل کے چہرے پر…
ریاض/ابوظہبی — عرب خطے میں 24 اگست کے قریب سہیل ستارے کی نمود کو موسم کی تبدیلی کی روایتی علامت سمجھا جاتا ہے، جس کے بعد شدید گرمی کی شدت بتدریج کم ہونا شروع ہو جاتی ہے۔ فلکیاتی ماہرین کے مطابق اس مرحلے کے بعد درجۂ حرارت میں کمی، نمی میں اضافہ اور صبح کے وقت دھند کے امکانات بڑھ…
کراچی — پاکستان میں سونے کی قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر جا پہنچی۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن (APSGJA) کے مطابق پیر کو فی تولہ سونا 3,500 روپے اضافے کے بعد 4 لاکھ 10 ہزار 278 روپے جبکہ 10 گرام سونا 3,001 روپے اضافے کے ساتھ 3 لاکھ 51 ہزار 747 روپے کا ہو…
(سلیم رضا) بنگلہ دیش کے متوقع وزیر اعظم طارق رحمان عام انتخابات مین شکست کھانے والی پارٹی جماعت اسلامی کے رہنما سے ملنے کے لئے خود ان کے گھر چلے گئے۔ بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی کے سربراہ طارق رحمان کی جماعت اسلامی کے رہنما کی رہائش گاہ پر آمد کی خبروں کے ساتھ یہ بات سامنے آئی کہ وہ بنگلہ…
ممبئی (رپورٹ) — بھارت کے معروف اداکار پردیپ راوت 74 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ وہ کینسر کے مرض میں مبتلا تھے اور ایک ماہ سے زائد عرصے سے ہسپتال میں زیرِ علاج تھے۔پردیپ راوت بالی ووڈ فلموں میں اپنے منفرد اور بھاری بھرکم کردار نگاری کے لیے جانے جاتے تھے اور انہوں نے اپنے طویل فنی کریئر…