متعلقہ پوسٹ
طالبان نے بلخ میں فائبر آپٹک انٹرنیٹ پر پابندی عائد کر دیمزار شریف – طالبان حکام نے افغانستان کے صوبہ بلخ میں "بے حیائی روکنے” کے نام پر فائبر آپٹک انٹرنیٹ پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے، جس کے بعد وائی فائی کے ذریعے انٹرنیٹ سروس دستیاب نہیں ہوگی۔پابندی کے باعث سرکاری و نجی دفاتر، تعلیمی و عوامی ادارے اور گھریلو صارفین وائی فائی سے محروم ہو گئے ہیں تاہم…
آئی سی سی نے امریکی کرکٹر ایرون جونز کو فوری طور پر عبوری معطل کر دیا
آئی سی سی نے امریکی کرکٹر ایرون جونز کو فوری طور پر عبوری معطل کر دیا ایرون جونز پر اینٹی کرپشن کوڈ کی پانچ سنگین خلاف ورزیوں کے الزامات عائد کیے گئے ہیں، ویب ڈیسک January 30, 2026 انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے امریکی کرکٹر ایرون جونز کو اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزیوں کے الزامات پر تمام…
ایک اور لو-پروفائل صدر، جن کا دور مودی-شاہ کے تسلط اور اقتدار کو اور مضبوط کرے گا
نتن نبین کو بی جے پی کے قائم مقام صدر کے طور پر مقرر کرنے کا فیصلہ نریندر مودی کی قیادت کی اسی کڑی کا حصہ ہے، جس کے تحت پارٹی صدر کے عہدے کو مسلسل کمزور کیا گیا ہے۔ نئے صدر کا اپنا سیاسی وزن بہت کم ہے۔ حالاں کہ یہ قدم بہار میں ایک بڑا انتخابی داؤ بھی…
بلوچستان کے شمالی علاقوں میں 100 شدت پسند ہلاک، کچھی میں 200 سے زائد آپریشنز — اجلاس میں بریفنگکوئٹہ — وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیرِ صدارت انسدادِ دہشتگردی سے متعلق ایک اعلیٰ سطحی اجلاس میں صوبائی سیکیورٹی حکام نے حالیہ پیش رفت سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا ہے کہ حالیہ عرصے میں بلوچستان کے شمالی علاقوں میں 100 شدت پسندوں کو ہلاک کیا جا چکا ہے۔اجلاس کے دوران بریفنگ دیتے ہوئے حکام نے مزید کہا کہ…
گزشتہ چار ماہ کے دوران کائونٹر نارکوٹکس فورس پنجاب نے 280 آپریشنز کیے، 14 ٹن منشیات قبضے میں لی ،مسعود مختار ، مظہر اقبال
گزشتہ چار ماہ کے دوران کائونٹر نارکوٹکس فورس پنجاب نے 280 آپریشنز کیے، 14 ٹن منشیات قبضے میں لی ،مسعود مختار ، مظہر اقبال Source link
سانحہ گل پلازہ: ہلاکتیں 26، 73 افراد تاحال لاپتا، سرچ آپریشن جاری
کراچی: ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں پیش آنے والے ہولناک آتشزدگی کے واقعے میں جاں بحق افراد کی تعداد 26 ہو گئی ہے، جبکہ 73 افراد اب بھی لاپتا ہیں۔سندھ حکومت کی جانب سے قائم ہیلپ ڈیسک کے مطابق ابتدائی طور پر 70 افراد کے لاپتا ہونے کی رپورٹ درج کی گئی تھی، تاہم مزید تین…


