اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی وزراتوں کی جانب اپنے فیصلوں پر عملدرآمد میں غفلت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے41 وفاقی سیکریٹریوں ومحکموں کے سربراہان کو سنجیدگی سے عمل کی واضح ہدایات جاری کر دیں۔ وزیراعظم آفس نے یہ ہدایات ایک وفاقی وزارت کی وزیراعظم کے احکامات پر عملدرآمد کے حوالہ سے غفلت کی نشاندہی پر جاری کیں۔…
قطر اور سعودی عرب نے عراقی کردستان میں متحدہ عرب امارات کے قونصل خانے پر حملے کی منگل کو شدید مذمت کرتے ہوئے اسے بین الاقوامی قوانین اور سفارتی اصولوں کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ سعودی وزارتِ خارجہ نے ایکس پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ سفارتی عمارتوں کو بار بار نشانہ بنانا واضح طور پر متعلقہ بین الاقوامی…
جامعہ نعیمیہ کے ششماہی امتحانات کا آغاز، ایک ہزار سے زائد طلبہ شریک صرف ونحو، فقہ، حدیث، تفسیر سمیت دیگر دینی مضامین کے امتحانات لیے جارہے ہیں Source…
جنیوا — عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے ایک تاریخی فیصلے میں شیر خوار اور چھوٹے بچوں کے لیے پہلی مخصوص ملیریا دوا کی باضابطہ منظوری دے دی ہے۔ یہ پیش رفت لاکھوں معصوم جانیں بچانے کی امید لے کر آئی ہے۔پانچ سال سے کم عمر بچے دنیا بھر میں ملیریا سے ہونے والی کل اموات میں دو تہائی…
اسلام آباد بیورو رہورٹ محمد سلیم سے وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیرصدارت اعلیٰ سطحی اجلاس میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اتھارٹی (P3A) کو مزید مربوط اور فعال بنانے کی اصولی منظوری دے دی گئی۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ پی تھری اے اب نجکاری ڈویژن کے تحت کام کرے گی اور اس کی نگرانی کابینہ کمیٹی برائے نجکاری کرے…
اتراکھنڈ کے مسوری میں 18ویں صدی کے پنجابی صوفی بزرگ، شاعر اور سماجی مصلح بابا بلھے شاہ کے تقریباً 100 سال پرانے مزار میں ہفتے کی رات دیر گئے مبینہ طور پر توڑ پھوڑ کی گئی۔ اس واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے کہا کہ ہم آہنگی کی علامتوں کو توڑنا،…